Monday, September 16

پاکستان ٹائمز

جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر تعینات کسمٹز کے عملے نے لاکھو روپے مالیت کے فونز کی سمگلنگ ناکام بنادی
پاکستان ٹائمز

جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر تعینات کسمٹز کے عملے نے لاکھو روپے مالیت کے فونز کی سمگلنگ ناکام بنادی

                    جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ کے انٹرنیشنل آرایول لاؤنج پر تعینات کسٹمز کے عملے نے فلائی دبئی کیFz 331 سے دبئی سے کراچی پہنچنے والے مطیب نامی مسافر کو گرین چینل پر تعینات کسٹمز کے عملے نے شک کی بنیاد پر روک کر اس کے ھمراہ سامان کے بارے میں استفسار کیا کہ اس کے سامان میں کوئی قابل ادائیگی ڈیوٹی اشیاء موجود ھیں تو مسافر نے اس طرح کی اشیاء کے بارے میں انکار کیا جواب سے غیرمطمئن ھونے پر مسافر کے بیگ کی اسکینگ کی گئی تو بیگ میں موبائل فونز کی نشاندھی ھوئی جس پر مسافر کے بیگ کو کسٹمز ایگزامینیشن کاونٹر پر منتقل کر کے مسافر کی موجودگی میں بیگ کی مکمل/ تفصیلی ایگزامینیشن کی گئی جس کے نتیجہ میں مسافر کے بیگ سے 65 عدد iPhone اور موبائل چارجر 6 لیپ ٹاپ 10 ٹی وی باکس ڈیوائسز برآمد ھوئے جن کی کل مالیت 7100000...
پاکستان کے کسی شہری پر یو اے ای کے ویزے کے حصول کی پابندی نہیں، قونصل جنرل امارات
پاکستان ٹائمز

پاکستان کے کسی شہری پر یو اے ای کے ویزے کے حصول کی پابندی نہیں، قونصل جنرل امارات

پاکستان کے کسی شہری پر یو اے ای کے ویزے کے حصول کی پابندی نہیں، قونصل جنرل امارات متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرمیثی نے پاکستان کے بیشتر شہروں میں پیدا ہونے والے شہریوں کے لئے یو اے ای ویزہ کی پابندی کی اطلاعات کو "فیک نیوز" قرار دیتے ہوئے سختی سے تردید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یو اے ای حکومت کی جانب سے ایسی کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے۔ پاکستان کے شہری بلاتفریق متحدہ عرب امارات کے وزٹ یا دیگر کسی بھی ویزہ کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں اور انہیں ویزے دیئے جارہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد اور لاہور کے علاوہ کراچی قونصلیٹ سے بھی ان شہروں کی پیدائش رکھنے والے یا رہائشی پاکستانی بھائیوں کے وہ خود ویزے لگا کر دے رہے ہیں۔ قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرمیثی نے افسوس ظاہر کیا کہ نہ جانے ایسا کیوں کیا جا رہا ہے۔ قونصل جنرل کے مطابق ہر کچھ عرصے بعد مختلف قسم کی افواہیں پھیلا...
بانی پاکستان کے یوم پیدائش پر پاک فضائیہ کا خراج عقیدت
پاکستان ٹائمز

بانی پاکستان کے یوم پیدائش پر پاک فضائیہ کا خراج عقیدت

          بانی پاکستان کے یوم پیدائش پر پاک فضائیہ کا خراج عقیدت  پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کی مناسبت سے ایک ملی نغمہ بھی جاری کیا ہے جس میں پاک فضائیہ کی جانب سے بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ نغمے میں اس امر کو اجاگر کیا گیا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح نے برصغیر کے مظلوم مسلمانوں میں امید کی کرن روشن کی اور انہیں ایک قوم کی صورت میں متحد کر کے ان کے لئے ایک علیحدہ و آزاد وطن حاصل کیا۔ یہ قائداعظم کی انتھک کاوشوں کا ہی ثمر ہے کہ ہم آج ایک آزاد مملکت میں سانس لے رہے ہیں۔ نغمے میں اس عہد کی تجدید کی گئی ہے کہ پاک فضائیہ کا ہر شاہین مادر وطن کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے اور ضرورت پڑنے پر کسی بھی قربانی سے گریز نہیں کرے گا۔ ایڈیڑر : راجہ کامران ...
ایف سی بلوچستان(نارتھ) کے زیراہتمام بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی یوم ولادت کے حوالے سے بلوچستان کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد ۔ قائد ریزیڈنسی زیارت میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی
پاکستان ٹائمز

ایف سی بلوچستان(نارتھ) کے زیراہتمام بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی یوم ولادت کے حوالے سے بلوچستان کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد ۔ قائد ریزیڈنسی زیارت میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی

ایف سی بلوچستان(نارتھ) کے زیراہتمام بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی یوم ولادت کے حوالے سے بلوچستان کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد ۔ قائد ریزیڈنسی زیارت میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی             قیام پاکستان اور قوم کیلئے انتھک جدوجہد اور لازوال قربانیاں دینے والے عظیم قائد محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ہر سال قائد کے یوم ولادت کو بھر پور جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے بھی بلوچستان کے مختلف شہروں سوئی، ڈیرہ بگٹی، لورالائی، کوئٹہ، سبی، پشین، زیارت اور چمن میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ قائد اعظم کے یوم ولادت کے حوالے سے قائد ریزیڈنسی زیارت میں ایک میگا تقریب کا خصوصی طور پر انعقاد کیا گیا۔           اس تقریب کے مہمان خص...
کرسمَس کے موقع پر کرسچین برادری کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اے این ایف کے تمام ریجنل ڈائریکٹوریٹس کے ریجنل ڈائریکٹورٹ کمانڈروں نے اپنے اپنے ڈائریکٹوریٹ کی عمل داری میں واقع چرچوں میں منعقد ہونے والی کرسمَس کی تقاریب میں شرکت کی، اور کرسمَس کا کیک کاٹا۔
پاکستان ٹائمز

کرسمَس کے موقع پر کرسچین برادری کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اے این ایف کے تمام ریجنل ڈائریکٹوریٹس کے ریجنل ڈائریکٹورٹ کمانڈروں نے اپنے اپنے ڈائریکٹوریٹ کی عمل داری میں واقع چرچوں میں منعقد ہونے والی کرسمَس کی تقاریب میں شرکت کی، اور کرسمَس کا کیک کاٹا۔

کرسمَس کے موقع پر کرسچین برادری کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اے این ایف کے تمام ریجنل ڈائریکٹوریٹس کے ریجنل ڈائریکٹورٹ کمانڈروں نے اپنے اپنے ڈائریکٹوریٹ کی عمل داری میں واقع چرچوں میں منعقد ہونے والی کرسمَس کی تقاریب میں شرکت کی، اور کرسمَس کا کیک کاٹا۔ کرسمَس کے موقع پر کرسچین برادری کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اے این ایف کے تمام ریجنل ڈائریکٹوریٹس کے ریجنل ڈائریکٹورٹ کمانڈروں نے اپنے اپنے ڈائریکٹوریٹ کی عمل داری میں واقع چرچوں میں منعقد ہونے والی کرسمَس کی تقاریب میں شرکت کی، اور کرسمَس کا کیک کاٹا۔ کرسمَس کی تقاریب میں شرکت کرنے کا مقصد کرسچین برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے علاوہ اس دن کی قومی و مذہبی اہمیت کے موقع پر منشیات کے استعمال کے خلاف عوام الناس میں بالعموم اور نوجوان نسل میں بالخصوص شعور بیدار کرنا تھا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل اے این ایف اے کی جانب سے ...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسراحسن اقبال کا یوم قائد اعظم پر پیغام
پاکستان ٹائمز

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسراحسن اقبال کا یوم قائد اعظم پر پیغام

                وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسراحسن اقبال کا یوم قائد اعظم پر پیغام قائد اعظم عظیم رہنما تھے جنہوں نے اپنی انتھک جدوجہد سے پاکستان حاصل کیا. قائداعظم کے دئیے گے اصول اتحاد ، یقین محکم ، تنظیم آج ہمارے لئے مشعل راہ ہیں. قائد کا تصور پاکستان مضبوط معیشت کے ذریعہ پورا ہو گا. ہم نے قومی یکجہتی کیساتھ قائد کے خواب کی تکمیل کرنی ہے. نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں قائد کے افکار ان کے لئے بہترین رہنما اصول ہیں   ایڈیٹر : راجہ کامران...
وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا قاہان بلوچستان میں کلیرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ دھماکے سے کیپٹن فہد اورانکے دیگرساتھیوں کی شہادت پر گہرے دکھ اورغم کااظہار
پاکستان ٹائمز

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا قاہان بلوچستان میں کلیرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ دھماکے سے کیپٹن فہد اورانکے دیگرساتھیوں کی شہادت پر گہرے دکھ اورغم کااظہار

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا قاہان بلوچستان میں کلیرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ دھماکے سے کیپٹن فہد اورانکے دیگرساتھیوں کی شہادت پر گہرے دکھ اورغم کااظہار لانس نائیک امتیاز،سپاہی شمعون، اصغراور مہران کی شہادت پروزیر داخلہ کا غم اورافسوس کااظہار وزیرداخلہ کا شہداءکے بلندی درجات کیلئے دعا؛انکے لواحقین سے     تعزیت اورہمدردی کااظہار۔ پاک فوج کے افسروں اورجوانوں کے جذبہ حب الوطنی اورشہادت کوپوری قوم کی طرف سے خراج تحسین پیش کرتاہوں۔ شہداء ہماری قوم کے ماتھے کا جھومراور فخر ہیں۔پورے پاکستانی عوام انکے پیچھے کھڑے ہیں۔ دہشتگردی کا پہلے بھی مقابلہ کیا۔ اب بھی پوری قوت اورطاقت سے اسکا قلع قمع کرینگے۔ ارض وطن پرموجود ایک ایک دہشتگرد اور ملک دشمن کا صفایاکرینگے. اللہ تعالی ہمارے شہداءکے درجات بلند کرے؛ انکے لواحقین کو صبر جمیل عطاکرے۔ آمین ایڈیٹر : راجہ کامران...
ڈی جی رینجرز سندھ کا رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں کا غیر معمولی دورہ۔
پاکستان ٹائمز

ڈی جی رینجرز سندھ کا رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں کا غیر معمولی دورہ۔

            ڈی جی رینجرز سندھ کا رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں کا غیر معمولی دورہ۔ ڈی جی رینجرز سندھ نے قائداعظم / کرسمس ڈے اور نئے سال کی تقریبات کے دوران سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیئے رینجرزکے اقدامات کا جائزہ لیا۔ علاقہ سیکٹر کمانڈرز نے سیکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈی جی رینجرز سندھ کا کورنگی، ناگن چورنگی، نارتھ ناظم آباد، عزیز آباد، اورنگی ٹاؤن اوردیگر علاقوں میں دورہ۔ رینجرز کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر اسنیپ چیکنگ، موبائل پٹرولنگ اور موٹر سائیکل گشت کو بڑھائی جانے کی ہدایات جاری۔ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ کے عمل کو مزید سخت کیا جائے۔شہر میں داخل ہونے والے مشتبہ افراد کو بائیو میٹرک تصدیق کے بعد جانے کی اجازت دی جائے۔...
‏پن بجلی کی پیداوار میں ریکارڈ کمی
پاکستان ٹائمز

‏پن بجلی کی پیداوار میں ریکارڈ کمی

      ‏پن بجلی کی پیداوار میں ریکارڈ کمی تربیلاڈیم میں بجلی پیدا کرنے والے 15 یونٹ بند،تربیلا ڈیم میں صرف 2 پاور یونٹ بجلی پیدا کررہے ہیں، تربیلا ڈیم میں بجلی کی پیداوار 325 میگاواٹ رہ گئی، ‏ منگلا ڈیم سے بھی بجلی کی پیداوار بند. بجلی کا شارٹ فال 3228 میگاواٹ ہے، بجلی کی مجموعی پیداوار 8772، طلب 12 ہزار میگاواٹ ریکارڈ
پی آئی اے میں نئے طیاروں کی آمد کا سلسلہ جاری۔
پاکستان ٹائمز

پی آئی اے میں نئے طیاروں کی آمد کا سلسلہ جاری۔

          پی آئی اے میں نئے طیاروں کی آمد کا سلسلہ جاری۔ پی ائی اے کے بیڑے میں مزید ایک ایئر بس 320 طیارے کی شمولیت رواں سال پی آئی اے نے 4 عدد A320 طیارے حاصل کئے اور اس سلسلے کا چوتھا طیارہ بھی ابوظہبی سے اسلام آباد پہنچ گیا بہتر كبین کا حامل جدید ساختہ طیارہ پی آئی اے کے بیڑے میں شامل ہوکر مسافروں کو بہتر سفر ی سہولیات فراہم کرے گا اس جہاز کی شمولیت سے پی آئی اے کے بیڑے میں A320 ساختہ طیاروں کی تعداد 14 ہو گئی ہے ۔