Monday, May 5

وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی پاکستان میں یو اے ای کے سفیر ایچ ای حماد عبید الزاب سے اہم ملاقات۔

ٹکرز برائے اردو میڈیا حکومت پاکستان منسٹری آف ریلوے۔ اسلامآباد: 05-05-2025. *وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی پاکستان میں یو اے ای کے سفیر ایچ ای حماد عبید الزاب سے اہم ملاقات۔* پاکستان ریلوے کے مال برداری کے شعبے میں اہم پیش رفت، یو اے ای کی جانب سے طویل المدتی معاہدہ کی پیشکش۔ متحدہ عرب امارات کا کراچی گیٹ وے ٹرمینل اور پاکستان ریلوے کے درمیان دوطرفہ معاہدے میں دلچسپی کا اظہار۔ متحدہ عرب امارات نے پاکستان ریلوے اور کراچی گیٹ وے ٹرمینل (جو ایڈ پورٹس گروپ کی ذیلی کمپنی کے زیر ملکیت ہے) کے درمیان مال بردار ٹرین سروسز کے آغاز کے لیے باہمی تعاون کی پیشکش کی۔ اس معاہدے سے پاکستان ریلوے کی مال برداری کی مارکیٹ شیئر میں اضافہ ہوگا۔ ملک کے ملٹی موڈل ٹرانسپورٹ کی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنایا جیگا۔ یو اے ای نے پاکستان ریلوے کی مال برداری کی خدمات کو جدید بنانے کے لیے طویل المدتی تعاون کی پیشکش کی ہے۔ The Pakistan Times Pakistan times news

اسلام آباد منسٹری آف ریلوے 05-05-2025 (کامران راجہ):وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی پاکستان میں یو اے ای کے سفیر ایچ ای حماد عبید الزاب سے اہم ملاقات۔

پاکستان ریلوے کے مال برداری کے شعبے میں اہم پیش رفت، یو اے ای کی جانب سے طویل المدتی معاہدہ کی پیشکش۔ متحدہ عرب امارات کا کراچی گیٹ وے ٹرمینل اور پاکستان ریلوے کے درمیان دوطرفہ معاہدے میں دلچسپی کا اظہار۔

متحدہ عرب امارات نے پاکستان ریلوے اور کراچی گیٹ وے ٹرمینل (جو ایڈ پورٹس گروپ کی ذیلی کمپنی کے زیر ملکیت ہے) کے درمیان مال بردار ٹرین سروسز کے آغاز کے لیے باہمی تعاون کی پیشکش کی۔

اس معاہدے سے پاکستان ریلوے کی مال برداری کی مارکیٹ شیئر میں اضافہ ہوگا۔ ملک کے ملٹی موڈل ٹرانسپورٹ کی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنایا جیگا۔ یو اے ای نے پاکستان ریلوے کی مال برداری کی خدمات کو جدید بنانے کے لیے طویل المدتی تعاون کی پیشکش کی ہے۔