Thursday, September 19

سی ای او ریلوے عامر بلوچ کا کہنا ہے کہ 16 کوچز پر مشتمل سر سید ایکسپریس فیصل آباد کے روٹ سے جایا کرے گی

سی ای او ریلوے عامر بلوچ کا کہنا ہے کہ 16 کوچز پر مشتمل سر سید ایکسپریس فیصل آباد کے روٹ سے جایا کرے گی ٹھع ُاکیستان ٹیمعس ُThe pakistan Tiomes pakistan times pakistan

سی ای او ریلوے عامر بلوچ کا کہنا ہے کہ 16 کوچز پر مشتمل سر سید ایکسپریس فیصل آباد کے روٹ سے جایا کرے گی. ٹرین پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی گئی ہے. ٹرین میں ایک اے سی سلیپر، تین اے سی بزنس اور ایک اے سے سٹینڈرڈ کوچز شامل. آٹھ اکانومی کوچز ک ساتھ ساتھ ڈائننگ کار بھی ٹرین کا حصہ. ٹاپ لیول کمپنی ٹرین میں کھانا فراہم کرے گی

 کراچی سے راولپنڈی کیلیے سر سید ایکسپریس چلا دی گئی ہے۔ ٹرین میں پانی کی فراہمی اور صفائی ستھرائی یقینی بنانے کیلیے خاص انتظامات کیے گئے ہیں. مسافروں کیلیے فری وائی فائی کی سہولت بھی میسر ہو گی. ٹرین کی ٹکٹ کی ادائیگی گھر بیٹھے موبائل ایپلیکیشنز کے ذریعے بھی کی جا سکے گی. سر سید ایکسپریس سے پاکستان ریلویز کو سالانہ تقریباً تین ارب روپے آمدن ہو گی. پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے خود انحصاری آئے گی، ریونیو بڑھے گا. اگلے ماہ مزید دس ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا ارادہ ہے

 

Sub Editor: Ghufran