Thursday, December 19

ترجمان وزارت صحت نے کہا کہ  گزشتہ روز پشاور ایئر پورٹ پر ایم۔پاکس کے دو مشتبہ کیسز کو بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے نے ایسولیٹ کیا تھا۔

 ترجمان وزارت صحت نے کہا کہ  گزشتہ روز پشاور ایئر پورٹ پر ایم۔پاکس کے دو مشتبہ کیسز کو بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے نے ایسولیٹ کیا تھا۔ نمونوں کو تشخیص کیلیے پشاور ریفرنس پبلک لیبارٹری خیبر میڈیکل یونیورسٹی بھیجا گیا تھا۔ دونوں سیمپلز میں ایک کیس پازیٹو آیا ھے۔ متاثرہ شخص کا تعلق پشاور سے ھے۔ متاثرہ شخص کے کنٹیکٹ ٹریسنگ کی سکریننگ کی جارہی ھے۔ متاثرہ شخص کے سفر کی ہسٹری خلیجی ممالک کی ھے۔ پاکستان میں حالیہ ایمرجینسی کے بعد ایم پاکس کے کیسز کی تعداد تین ہو گیئ ھے کوارڈینیٹر برایے صحت ڈاکٹر مختارنے کہا کہ تمام ایئرپورٹس پر بارڈر ہیلتھ سروسز کاسٹاف مستعدی سے کام کر رھا ھے۔ پاکستان نے ایم پاکس سے بچاؤ کیلیے موثر حکمت عملی تشکیل دے رکھی ھے۔ بیماریوں کی نگرانی کے حوالے سے پاکستان کا سرویلینس نظام دنیا بھر میں مضبوط ھے۔ بارڈر ہیلتھ سروسز کا عملہ مسافروں کی سخت سکریننگ کی جارہی ھے۔ وفاق اور صوبے ملکر ایم۔پاکس سے بچاؤ کیلیے موثر اقدامات کو یقینی بنارھے ہیں۔ وزارت صحت صورت حال کی کڑی نگرانی کو یقینی بنارہی ھے۔ ایم پاکس سے عوام کو محفوظ رکھنے کیلیے وفاق اور صوبوں نے مربوط حکمت عملی تشکیل دے رکھی ھے۔ وفاق اور صوبوں نے تمام تر ضروری اقدامات کو یقینی بنارھے ہیں۔ وزارت صحت اور اس کے ماتحت ادارے تمام تر پیشگی اقدامات کو یقینی بنانے میں مصروف عمل ہیں Sub Editor:Nosheen The Pakistan Times Pakistan Times

ترجمان وزارت صحت نے کہا کہ  گزشتہ روز پشاور ایئر پورٹ پر ایم۔پاکس کے دو مشتبہ کیسز کو بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے نے ایسولیٹ کیا تھا۔ نمونوں کو تشخیص کیلیے پشاور ریفرنس پبلک لیبارٹری خیبر میڈیکل یونیورسٹی بھیجا گیا تھا۔ دونوں سیمپلز میں ایک کیس پازیٹو آیا ھے۔ متاثرہ شخص کا تعلق پشاور سے ھے۔ متاثرہ شخص کے کنٹیکٹ ٹریسنگ کی سکریننگ کی جارہی ھے۔ متاثرہ شخص کے سفر کی ہسٹری خلیجی ممالک کی ھے۔ پاکستان میں حالیہ ایمرجینسی کے بعد ایم پاکس کے کیسز کی تعداد تین ہو گیئ ھے

کوارڈینیٹر برایے صحت ڈاکٹر مختارنے کہا کہ تمام ایئرپورٹس پر بارڈر ہیلتھ سروسز کاسٹاف مستعدی سے کام کر رھا ھے۔ پاکستان نے ایم پاکس سے بچاؤ کیلیے موثر حکمت عملی تشکیل دے رکھی ھے۔ بیماریوں کی نگرانی کے حوالے سے پاکستان کا سرویلینس نظام دنیا بھر میں مضبوط ھے۔ بارڈر ہیلتھ سروسز کا عملہ مسافروں کی سخت سکریننگ کی جارہی ھے۔ وفاق اور صوبے ملکر ایم۔پاکس سے بچاؤ کیلیے موثر اقدامات کو یقینی بنارھے ہیں۔ وزارت صحت صورت حال کی کڑی نگرانی کو یقینی بنارہی ھے۔ ایم پاکس سے عوام کو محفوظ رکھنے کیلیے وفاق اور صوبوں نے مربوط حکمت عملی تشکیل دے رکھی ھے۔ وفاق اور صوبوں نے تمام تر ضروری اقدامات کو یقینی بنارھے ہیں۔ وزارت صحت اور اس کے ماتحت ادارے تمام تر پیشگی اقدامات کو یقینی بنانے میں مصروف عمل ہیں

 

Sub Editor: Nosheen