مستونگ۔ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ شہید ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر آپریشن تھیٹر میں آپریشن کے دوران زخموں کی تاب نہ لاسکے۔ ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ کے کمر میں گولی لگی تھی۔ ڈپٹی کمشنر کو ہسپتال لاتے ہوۓ راستے میں زیادہ خون بہنے سے جانبحق ہوئے۔ ڈپٹی کمشنر پنجگور کی گاڑی پر کھڈکوچہ کنڈ عمرانی کے مقام پر فائر کیاگیا
Editor: kamran Raja