Saturday, September 21

صدر آئی سی سی آئی احسن بختاوری کی قیادت میں وفدکا فلسطینی سفارتخانے کا دورہ

صدر آئی سی سی آئی احسن بختاوری کی قیادت میں وفدکا  فلسطینی سفارتخانے کا دورہصدر آئی سی سی آئی احسن بختاوری کی قیادت میں وفدکا فلسطینی سفارتخانے کا دورہ، سفیر سے ملاقات. وفد نے اسلام آباد چیمبر کی طرف سے غزہ کے متاثرین کیلئے 20 لاکھ کا چیک فلسطینی سفیر کے حوالے کیا. غزہ اور دیگر مقامات پر اسرائیلی فوج کے ہاتھوں اب تک 10 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں،

صدر آئی سی سی آئی احسن بختاوری کی قیادت میں وفدکا  فلسطینی سفارتخانے کا دورہغزہ میں کل 35 ہسپتالوں میں سے اسرائیل نے اب تک 11 ہسپتال مکمل طور پر تباہ کر دیئے ہیں،احمد جواد ربعی. اسرائیل اس وقت فلسطینی عوام کی وحشیانہ نسل کشی کر رہا ہے،. عالمی برادری فلسطینی عوام کا قتل عام رکوانے کیلئے فعال کردار ادا کرے 

پاکستان کے ہمدردی اورمحبت کے جذبات کو فلسطینی عوام ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،. تاجر برادری اور پاکستانی قوم کو معصوم فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر سخت تشویش لاحق ہے، صدر آئی سی سی آئی. پوری امت مسلمہ اس مشکل گھڑی میں فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑی ہے
صدر آئی سی سی آئی احسن بختاوری کی قیادت میں وفدکا  فلسطینی سفارتخانے کا دورہعالمی برادری اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی نسل کشی فوری بند کرائے ، پاکستان تنازع کے خاتمے اور فلسطینی عوام کے لئے خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کی مکمل حمایت کرتا ہے،

پاکستان کی تاجر برادری مشکل وقت میں فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑی ہے،. اسرائیل کے اقدامات بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں.

عالمی برادری اسرائیل کو جنگی جرائم سے روکنے کے لیے کوششیں تیز کرے، سنئیر نائب صدر آئی سی سی آئی پاکستانی قوم کے دل ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ دھڑکتے ہیں

 

سب ایڈیٹر: ارسلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *