Thursday, December 19

ارشد ندیم کی پاکستان واپسی اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ اور چیئرمین پی ایم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہورپر استقبال

ٹکرز - ارشد ندیم کی محنت اور عزم نے دنیا بھر میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے، احسن اقبال - یہ تمغہ پوری قوم کے لیے ایک عظیم کامیابی ہے، احسن اقبال - ہمیں اپنے نوجوانوں پر فخر ہے جو پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، احسن اقبال - اس جیت نے ثابت کر دیا کہ پاکستانی قوم کسی سے کم نہیں ، احسن اقبال - - ارشد ندیم کی کامیابی نوجوان کھلاڑیوں کے لئے مشعل راہ ہے، احسن اقبال - یہ جیت صرف ایک کھلاڑی کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی جیت ہے، احسن اقبال - اولمپک میں کامیابی کا یہ لمحہ پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا، احسن اقبال Pakistan Times #PakistanTimes

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ اور چیئرمین پی ایم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور

  وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ ارشد ندیم کی محنت اور عزم نے دنیا بھر میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے- یہ تمغہ پوری قوم کے لیے ایک عظیم کامیابی ہے – ہمیں اپنے نوجوانوں پر فخر ہے جو پاکستان کا روشن مستقبل ہیں – اس جیت نے ثابت کر دیا کہ پاکستانی قوم کسی سے کم نہیں- ارشد ندیم کی کامیابی نوجوان کھلاڑیوں کے لئے مشعل راہ ہے – یہ جیت صرف ایک کھلاڑی کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی جیت ہے – اولمپک میں کامیابی کا یہ لمحہ پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا

 

Editor: Kamran Raja