Friday, July 19

کلعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کی مالی معاؤنت کرنے والے دو سہولت کار سپر مارکیٹ سھراب گوٹھ سے گرفتار۔

کلعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کی مالی معاؤنت کرنے والے دو سہولت کار سپر مارکیٹ سھراب گوٹھ سے گرفتار۔
The Pakistan Time
کلعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کی مالی معاؤنت کرنے والے دو سہولت کار سپر مارکیٹ سھراب گوٹھ سے گرفتار۔
گرفتار ملزمان کے نام (۱) حسن گل محسود (۲) بشیر احمد ہے۔ دونوں ملزمان کے نام دہشت گردوں کی سہولت کاری کرنے پر حکومت سندہ نے فورتھ شیڈول میں بھی نوٹیفائڈ ہیں ۔
گرفتار ملزمان کے قبضہ سے دہشت گردی کے لئے فنڈنگ کی زر کثیر رقم برآمد ہوئ ہے۔
امیر کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کی ہدایت پر ملزمان نے فنڈنگ کی حاصل کردہ رقم میں سے 160000 روپے سے دو عدد خودکار جدید (برسٹڈ) 9ایم ایم پستول بھی خریدے تھے۔
دونوں پستول ملزمان کی نشاندہی پر بر آمد کئے گئے ہیں۔ ملزمان سپر مارکیٹ علاقہ تھانہ گلزار ہجری پر غیر قانونی لو ببیڈ ٹرک اڈہ چلا رہے تھے۔
اڈہ سے حاصل ہونے والے منافع کی رقم سے تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں کی مالی معاونت کرتے ہیں۔ ملزمان کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی کراچی میں ٹیرر فنڈنگ و اسلحہ کے مقدمات درج کئے گئے۔

 

Editor: Kamran Raja