Tuesday, April 14

Tag: ملک میں امن کے قیام کے لیے افواجِ پاکستان کے سربراہ فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی کاوشیں قابلِ ستائش

ملک میں امن کے قیام کے لیے افواجِ پاکستان کے سربراہ فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی کاوشیں قابلِ ستائش
Latest, پاکستان ٹائمز

ملک میں امن کے قیام کے لیے افواجِ پاکستان کے سربراہ فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی کاوشیں قابلِ ستائش

راولپنڈی10 اپریل 2026(کامران راجہ): پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے ترجمان ڈاکٹر مزمل ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک میں امن کے قیام کے لیے افواجِ پاکستان کے سربراہ فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان آج ایک مضبوط ریاست کے طور پر ابھر رہا ہے، تاہم اندرونی و بیرونی حالات کے تناظر میں قومی یکجہتی ناگزیر ہے۔ اگر ہم ریاست کے خلاف چلیں گے تو اس کا فائدہ دشمن کو ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مرکز القدس راولپنڈی میں عید ملن پارٹی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی انجینئر مبین صدیقی اور سیکرٹری اطلاعات و نشریات حافظ عبدالقدوس بھی موجود تھے۔ ڈاکٹر مزمل ہاشمی نے کہا کہ ملک کی ترقی اور استحکام کے لیے کم از کم پچیس سالہ جامع منصوبہ بندی کی ضرورت ہے اور اب سیاسی جماعتوں کو محض نعروں ...