Sunday, April 27

Tag: The pakistani times

پاکستان کی بین الاقوامی لیبر اور ماحولیاتی معیارات کی پاسداری کویقینی بنانا ہے
Climate Change, Latest, پاکستان ٹائمز

پاکستان کی بین الاقوامی لیبر اور ماحولیاتی معیارات کی پاسداری کویقینی بنانا ہے

اسلام آباد، 23 جنوری 2025 (کامران راجہ): چوہدری سالک حسین، وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل (MOPHRD) نے پاکستان کے سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز (SMEs) پروجیکٹ انٹرنیشنل لیبر اینڈ انوا یئرمنٹل سٹینڈرڈز ایپلیکیشن (ILES) کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا ۔ اس تقریب نے اہم اقدام کی نشاندہی کی جس کا مقصد پاکستان کی بین الاقوامی لیبر اور ماحولیاتی معیارات کی پاسداری کو مضبوط بنانا تھا۔ پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر میڈم رینا کولکے، ڈائریکٹر آئی ایل او گیئر ٹونسٹول، وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی محترمہ رومینہ خورشید عالم سمیت معزز مہمانوں کی موجودگی میں، وفاقی وزیر چوہدری سالک نے اس منصوبے کی شاندار کامیابی کی کوششوں کو سراہا۔ ILES  پروجیکٹ نے نہ صرف سہ فریقی اسٹیک ہولڈرز کی مزدور کے حقوق کو فروغ دینے اور نافذ کرنے کی صلاحیت کو مضبوط کیا ہے بلکہ اس سے ملک بھر ک...
کامسٹیک اور انڈونیشیا کا او آئی سی کے سائنسدانوں کے لیے وائرولوجی اور ویکسین ٹیکنالوجیز میں فیلوشپس کا آغاز
Latest, پاکستان ٹائمز

کامسٹیک اور انڈونیشیا کا او آئی سی کے سائنسدانوں کے لیے وائرولوجی اور ویکسین ٹیکنالوجیز میں فیلوشپس کا آغاز

او آئی سی کے اٹھ رکن ممالک: مصر، ملائیشیا، پاکستان، بنگلہ دیش، یوگنڈا، ایران، اردن اور قازقستان کے سکالرز کو دس فیلو شپس دی گئی ہیں۔ وائرولوجی اور ویکسین ٹیکنالوجی کے میدان میں۔ فیلوشپس دینے کی تقریب جمعرات کو وزارت صحت کے دفتر، جکارتہ، انڈونیشیا میں منعقد ہوئی۔ یہ فیلوشپس وائرولوجی اور ویکسین ٹیکنالوجیز میں تحقیق اور جدید تربیت کے لیے کامسٹیک فیلوشپس پروگرام کے تحت دی گئی ہیں۔ یہ پروگرام وزارت صحت، اور وزارت خارجہ، انڈونیشیا، بائیو فارما، یونیورسٹی پدجادجارن اور یونیورسٹی ائیرلنگا اور پاکستان میں انڈونیشیا کے سفارت خانے کی مشترکہ کوشش ہے۔ ایوارڈکی تقریب سے جناب سفیر عسکر مسینوف، اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل برائے سائنس و ٹیکنالوجی، او آئی سی، کوآرڈینیٹر جنرل کامسٹیک، پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری، ڈائریکٹر جنرل برائے کثیر جہتی تعاون، وزارت خارجہ، جمہوریہ انڈونیشیا، اور ڈائریکٹر جنرل دواسازی ...