Saturday, March 29

Tag: The Pakistan Times

الولایت آرگنائزیشن کے طلباء کی راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز آمد
Latest, پاکستان ٹائمز

الولایت آرگنائزیشن کے طلباء کی راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز آمد

راولپنڈی 01 مارچ 2025(کامران راجہ): طلباء کا ویمن پولیس اسٹیشن، تحفظ مرکز اور خدمت مرکز لیاقت باغ کا دورہ. ڈی ایس پی ایڈمن شاہدہ یاسمین، ایس ایچ او ویمن، انچارج تحفظ سینٹر و خدمت مرکز اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے ڈی ایس پی ایڈمن اور دیگر افسران نے طلباء کو ویمن پولیس اسٹیشن، تحفظ مرکز اور خدمت مرکز کی ورکنگ اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات سے آگاہ کیا. ویمن پولیس اسٹیشن خواتین کے حقوق کے تحفظ اوران کو سہولیات کی فراہمی کے لیے کام کر رہا ہے تحفظ مرکز ٹرانسجینڈرز کے علاوہ خواتین، لاوارث بچوں اور سپیشل افراد کے تحفظ کے لیے بھی خدمات سرانجام دے رہا ہے پولیس خدمت مرکز میں پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ، پولیس ویریفیکیشن، ایف آئی آر کی کاپی، لرنر ڈرائیونگ لائسنس، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید سمیت دیگر سہولیات فراہم کی جارہی ہے. راولپنڈی پولیس شہریوں کو سہولت اور سروس ڈیلیوری کی فراہمی کے لیے تم...
اوپن یونیورسٹی کی ایمپلائز ویلفئیر ایسوسی ایشن کے انتخابات میں الفتح گروپ کی جیت
Latest, پاکستان ٹائمز

اوپن یونیورسٹی کی ایمپلائز ویلفئیر ایسوسی ایشن کے انتخابات میں الفتح گروپ کی جیت

اسلام آباد یکم مارچ(کامران راجہ): علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ایمپلائز ویلفئیر ایسوسی ایشن(ایوا)کے انتخابات برائے سال 2025-27 گزشتہ روز یونیورسٹی کے مین کیمپس میں منعقد ہوئے جسمیں الفتح گروپ نے پورے پینل کے ساتھ شاندار کامیابی حاصل کرکے پاسبان اور اتحاد دونوں گروپس کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے اس الیکشن کے لئے باقاعدہ طور پر الیکشن کمیشن آفس قائم کیا تھا اورڈائریکٹر پرچیز، اویس سلیم کو الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا تھاجنہوں نے الیکشن انتہائی غیر جانبدارانہ، شفاف،پرامن اور خوشگوار ماحول میں منعقدکرائے۔نتائج کے مطابق شیر آصف ستی(صدر)، اجمل شاہ(سینئرنائب صدر)، فیصل منیر(نائب صدر)، رانا امجد(جنرل سیکرٹری)، یاسر وحید اعوان(ڈپٹی جنرل سیکرٹری)،سید مبارک علی شاہ(جوائنٹ سیکرٹری)، محمد ایاس(فنانس سیکرٹری)،محمد اویس راجہ(انفارمیشنسیکرٹری )،شہزاد ظفر(سپورٹس سیکرٹری)، محمد منش...
 اوساکا، کانسائی میں ورلڈ ایکسپو 13 اپریل سے شروع ہو گی
Latest, پاکستان ٹائمز

 اوساکا، کانسائی میں ورلڈ ایکسپو 13 اپریل سے شروع ہو گی

اسلام آباد26 فرورئ 2025 (کامران راجہ):ورلڈ ایکسپو جاپان کے شہر اوساکا، کانسائی میں 13 اپریل سے13 اکتوبر 2025 تک منعقد ہو گی۔بیورو انٹرنیشنل ڈیس ایکسپوزیشنز  کے ذریعے منظم اور منظور شدہ ورلڈ ایکسپو 184 دنوں تک جاری رہے گی اس ورلڈ ایکسپو کا تھیم ”ہماری زندگیوں کیلئے مستقبل کی سوسائٹی کو ڈیزائن کرنا“ہے، ورلڈ ایکسپو میں دنیا بھر سے تقریباً 28 ملین افراد کی آمد متوقع ہے۔وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کے مطابق ورلڈ ایکسپو میں پاکستان اپناا سٹال لگائے گا۔پاکستان میں تعینات جاپان کے سفیر اکاماتسو شوئچی سے جاپان کے اعزازی قونصل جنرل برائے بلوچستان (کوئٹہ)سید ندیم عالم شاہ نے ملاقات کی۔اس ملاقات میں 13 اپریل سے13 اکتوبر 2025 تک اوساکا، کانسائی میں منعقد ہونے والی ایکسپو 2025 بارے گفتگو کی گئی۔جاپانی سفیر اکاماتسو شوئچی نے ثقافتی اور عوامی روابط پر زور دیتے ہوئے پاکستان کو اپریل تا اکتوبر 2025 اوساک...
VISIT OF THE MALAYSIAN HIGH COMMISSIONERTO THE MIRPUR CHAMBERS OF COMMERCE & INDUSTRY
Latest, PAKISTAN NEWS

VISIT OF THE MALAYSIAN HIGH COMMISSIONERTO THE MIRPUR CHAMBERS OF COMMERCE & INDUSTRY

Mirpur AJK, 24 February 2025(kamran Raja): His Excellency Ambassador Dato’ Mohammad Azhar bin Mazlan, High Commissioner of Malaysia to Pakistan visited Mirpur Chamber of Commerce and Industry (MCCI), Mirpur, Azad Jammu & Kashmir (AJK). The High Commissioner was accompanied by Mr. Mohd. Syafik Firdaus bin Hasbullah, Deputy Head of Mission of the High Commission. Upon arrival, the High Commissioner was received by general and executive members of the Chamber and former Presidents of MCCI. Among others, former Minister of Government of AJK Ch. M. Saeed, Chair Dist. Council Raja Naveed Akhtar Goga, former President AJK Chamber of Commerce Ch. Sohaib Saeed and Mayor Mirpur Ch. Usman Khalid wasalso present. In his remarks, Ambassador Dato’ Azhar appreciated the Government of Pakistan and Sp...
جاپان کے قومی دن اورجاپانی شہنشاہ نارو ہیٹو کی 65 ویں سالگرہ کی شاندار تقریب اسلام میں منعقد ہوئ
Latest, پاکستان ٹائمز

جاپان کے قومی دن اورجاپانی شہنشاہ نارو ہیٹو کی 65 ویں سالگرہ کی شاندار تقریب اسلام میں منعقد ہوئ

اسلام آباد 19 فروری 2025(کامران راجہ)پاکستانی حکومت کے مشیر سرمایہ کاری بورڈ سید فیروز شاہ،جاپان کے اعزازی قونصل جنرل سید ندیم عالم شاہ ان کی اہلیہ خدیجہ ندیم نے جاپان کے قومی دن اورجاپانی شہنشاہ نارو ہیٹو کی 65 ویں سالگرہ کی شاندار تقریب میں شرکت کی۔اس موقع پر انہوں نے پاکستان میں تعینات جاپان کے سفیر اکاماتسو شوئچی اور ان کی اہلیہ آساکو اکاما ٹسوکو جاپان کے قومی دن اورجاپانی شہنشاہ نارو ہیٹو کی سالگرہ پر مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا۔اس دلکش تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان تھے۔ تقریب میں پاکستان جاپان بزنس فورم کے چیئرمین مرتضیٰ مانڈوی والا، سابق وفاقی وزیر جمال شاہ، سابق وفاقی وزیر شیریں رحمن، ملیحہ لودھی سمیت مختلف ممالک کے معزز سفارت کار، سرکاری حکام، اور کاروباری و ثقافتی برادری کے افراد نے شرکت کی۔ تقریب میں جاپانی شہنشاہ نارو ہیٹو کی 65ویں سالگرہ کا کیک ...
Consul General of Pakistan in New York Attends Fundraiser for Clean Drinking Water Initiative
Latest, PAKISTAN NEWS, United Nation (UN)

Consul General of Pakistan in New York Attends Fundraiser for Clean Drinking Water Initiative

16 February 2025, New York(Ghufran): The Consul General of Pakistan in New York, Mr. Aamer Ahmed Atozai, attended a fundraising dinner organized by the Clean Drinking Water (Saaf Pani) NGO of the West Coast. The event brought together a large gathering of Pakistani Americans from various states, who generously contributed to the noble cause of providing clean drinking water to underserved communities. Speaking at the event, Consul General Atozai emphasized that access to clean water is not just a necessity but a fundamental human right. He urged collective efforts to combat the global water crisis and ensure safe drinking water for disadvantaged communities. Commending the NGO’s remarkable efforts, he lauded the completion of 1,300 water projects across Pakistan, recognizing their vi...
International Conference on Opportunities for Women in Nuclear Science & Emerging Technologies
Latest, PAKISTAN NEWS

International Conference on Opportunities for Women in Nuclear Science & Emerging Technologies

12 February 2025, Islamabad(Ghufran): Foreign Secretary, Amna Baloch and Director General of International Atomic Energy Agency (IAEA), Rafael Mariano Grossi attended the Special Session of the “International Conference on Opportunities for Women in Nuclear Science & Emerging Technologies” held in Islamabad today. The two-day International Conference to support women and mainstream their role in the nuclear field and allied disciplines in Pakistan, organized by Pakistan Association of Women in Nuclear field (WIN-Pakistan), commenced in Islamabad today. ​ At the Special Session of the Conference, the Director General IAEA highlighted IAEA's initiative of WIN that has resulted in doubling of the women’s share of employment in the agency within five years. He praised mainstreamin...
41% of adults in Pakistan are overweight or obese and with more than 33 million living with diabetes.
Latest, PAKISTAN NEWS

41% of adults in Pakistan are overweight or obese and with more than 33 million living with diabetes.

Lahore,12 Feb 2025(Ghufran): The young generation must play its role to save the people from the ravages of increasing non-communicable diseases. Sanaullah Ghumman. More than 41% of adults in Pakistan are overweight or obese and with more than 33 million living with diabetes. The continuation of increasing non-communicable diseases will prove to be an atomic bomb for Pakistan’s health system in the near future. Empowering youth for public health is the need of the hour. PANAH’s Social Work Department organizes a session on the growing threat of non-communicable diseases at the University of the Punjab. February 11, Lahore. Increasing non-communicable diseases have become a huge problem in Pakistan, due to which millions of people are suffering from diabetes, obesity, heart diseas...
او آئی سی رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر سمیت مقررین کا کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ
Latest, United Nation (UN), پاکستان ٹائمز

او آئی سی رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر سمیت مقررین کا کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ

اقوام متحدہ، 5 فروری 2025(کامران راجہ): اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن اور نیویارک میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل کے زیر اہتمام "کشمیری عوام کے لیے حق خودارادیت کے وعدے کو زندہ رکھنا" کے عنوان سے کشمیر یکجہتی دن کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں مقررین نے کشمیری عوام کی حق خودارادیت کی جدوجہد کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔ مقررین نے اس دیرینہ تنازعے کے حل پر زور دیا جو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہیے۔ یہ تقریب نیویارک میں واقع سفارت خانے کی عمارت میں منعقد ہوئی، جس میں او آئی سی رابطہ گروپ برائے کشمیر کے ارکان، طلبہ، ماہرین تعلیم، صحافی، کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے افراد شریک ہوئے۔ تقریب سے خطاب کرنے والوں میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر منیر اکرم، وزیر برائے اعلیٰ تعلیم آزاد جموں و کشمیر ظفر اقب...
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا چین کے نئے قمری سال اور موسم بہار کی تقریب سے خطاب
Latest, پاکستان ٹائمز

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا چین کے نئے قمری سال اور موسم بہار کی تقریب سے خطاب

اسلام آباد 30 جنوری 2025 (کامران راجہ): پاک چین دوستی ہمارے دلوں کے قریب ہے،پاک چین دوستی پوری دنیا میں ایک مثال ہے. پاکستان اور چین کے درمیان سرحدوں کے ساتھ ساتھ پہاڑ اور شاہراہیں بھی مشترک ہیں. پاک چین لازوال دوستی حکومت سے حکومت اور عوام کے درمیان گہرے اور والہانہ تعلق پر مبنی ہے. پاک چین دوستی ہمالیہ سے اونچی، سمندروں سے گہری اور شہد سے میٹھی ہے چین کے ایکسچینج پروگرامز کا چھ مرتبہ حصہ رہا. چین کے جن شہروں میں بھی گیا کبھی ملک سے باہر ہونے کا احساس نہیں ہوا. چین میں جا کر ہمیشہ اپنائیت کا احساس ہوتا ہے. اس بات پر خوشی اور فخر ہے کہ دونوں ممالک کے عوام ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں پاک چین دوستی کا لازوال سفر جاری و ساری ہے. ون بیلٹ ون روڈ صدر شی جن پنگ کا شاندار منصوبہ ہے سی پیک کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد ہم دوسرے مرحلے کی طرف بڑھ رہے ہیں. گوادر ایئر پورٹ کا افتتاح ہو چکا ہے، گواد...