Thursday, December 19

Tag: PIA

Full Scale Emergency Exercise at IIAP
Latest, PAKISTAN NEWS

Full Scale Emergency Exercise at IIAP

Full-Scale Airport Emergency Exercise was successfully conducted at Islamabad International Airport to simulate the aircraft accident on airport. The exercise was aimed at evaluating and strengthening the coordinated efforts of PCAA's internal departments, airlines, and external emergency services. The exercise simulated the scenario of aircraft crash in phases of fuel firefighting followed by rescue operations from aircraft separately. This exercise was organized by PCAA in collaboration with PIAC (which provided their Boing-777 for simulation), ASF, Airlines Operating Committee, Ground Handling Agencies, various hospitals, emergency services and government departments. Pakistan Army Aviation also participated by contributing helicopter and skilled medical team. The exercise was e...
سکردو بن گیا بین الا قوامی ائیرپورٹ
Latest, پاکستان ٹائمز

سکردو بن گیا بین الا قوامی ائیرپورٹ

پی آئی اے کی پہلی بین الاقوامی پرواز پی کے 234 دبئی سے سکردو لینڈ کر گئی۔ پرواز کے اترنے کو بعد سکردو کو ایک بین القوامی ائیر پورٹ کا درجہ مل گیا۔ ان پروازوں کے آغاز سے قومی ائیر لائن پی آئی اے نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا اور سکردو کو پوری دنیا میں متعارف کروایا بین الاقوامی پرواز پر سیاح جنت نظیر گلگت بلتستان کے دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ دوران پرواز سیاحوں کو ہمالیہ کے برف پوش پہاڑوں بشمول کے ٹو اور نانگہ پربت کے خوبصورت نظارے بھی دیکھنے کو ملیں گے۔ پی آئی اے کی دبئی سے سکردو کی ہفتہ وار پروازیں پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی سیاحت کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گی۔سیاح اب دبئی سے براہ راست ساڑھے تین گھنٹے کی پرواز سے سکردو پہنچ سکیں گے۔ سکردو ائر پورٹ پر ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ مسافروں کا استقبال پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ائیر وائس مارشل عامر ...
پی آئی اے نے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعائیت کا اعلان کر دیا
Latest, پاکستان ٹائمز

پی آئی اے نے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعائیت کا اعلان کر دیا

پی آئی اے نے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعائیت کا اعلان کر دیا 14 اگست کو پی آئی اے کی تمام اندرون ملک پروازوں پر 14 فیصد رعایت حاصل ہو گی. رعایتی ٹکٹ فوری طور پر جاری کرائے جا سکتے ہیں ۔ یہ رعائتی ٹکٹ پی آئی اے  کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک اگست میں سفر کرنے والے مسفروں کے لئے موثر ہوں گی ۔   ایڈیٹر: راجہ کامران