Thursday, September 19

Tag: #Pakistantimesdaily

Huawei to Train 300,000 Young Pakistanis in ICT, Chairman of Prime Minister’s Youth Program Visits Huawei Islamabad Office
Latest, PAKISTAN NEWS

Huawei to Train 300,000 Young Pakistanis in ICT, Chairman of Prime Minister’s Youth Program Visits Huawei Islamabad Office

In a significant development for Pakistan’s technical education sector, Mr. Rana Mashood, Chairman of the Prime Minister’s Youth Program, visited Huawei's Islamabad office today to discuss the modalities of an extensive training program aimed at equipping 300,000 young Pakistanis with advanced skills in Information and Communication Technology (ICT). The meeting, which followed crucial technical discussions held on September 4th and 5th, marks a pivotal step in integrating Huawei's advanced training resources into Pakistan’s educational framework. The initiative, guided by the directives of Prime Minister Mian Muhammad Shehbaz Sharif, seeks to enhance technical education by leveraging Huawei’s global expertise and cutting-edge training materials. This strategic partnership is expecte...
امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کے سرکردہ رکن ٹام سوازی سے بات چیت
Latest, پاکستان ٹائمز

امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کے سرکردہ رکن ٹام سوازی سے بات چیت

پاک امریکہ تعلقات ، دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال رکن کانگریس ٹام سوازی نے سفیر پاکستان کو امریکہ میں پاکستانی سفیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی پاک امریکہ تعلقات دونوں ممالک اور خطے کے لیے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں دونوں ملکوں کے درمیان حالیہ دنوں میں سامنے آنے والی مثبت پیش رفت انتہائی حوصلہ افزا ہے۔ خیر سگالی اور دوستی کے اس جذبے کو ہمہ جہتی تعلقات خصوصا معاشی تعلقات کے فروغ کے لیے بھرپور طریقے سے برؤے کار لانے کے لیے پرعزم ہیں سفیر پاکستان نے یوم آزادی کے موقع پر نیک جذبات کا اظہار کرنے پر کانگریسی رکن ٹام سوازی کا شکریہ ادا کیا ٹام سوازی نے پاک امریکہ تعلقات کی مضبوطی اور امریکہ کے لیے خدمات پر پاکستانی کمیونٹی کی خدمات کو سراہا دوران گفتگو پاک امریکہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے ،عوامی روابط کے فروغ کے حوالے سے مل کر کام کرنے ...
 وادی کیلاش میں جاری اچھاؤ(اچھل) فیسٹیول رنگارنگ تقریب کیساتھ اختتام پذیر۔
Latest, پاکستان ٹائمز

 وادی کیلاش میں جاری اچھاؤ(اچھل) فیسٹیول رنگارنگ تقریب کیساتھ اختتام پذیر۔

 وادی کیلاش میں جاری اچھاؤ(اچھل) فیسٹیول رنگارنگ تقریب کیساتھ اختتام پذیر۔  ضلع چترال کی کیلاشی برادری ہر سال 20 اگست سے 23 اگست تک اچھاؤ (اچھل)تہوار مناتی ہے۔  تہوار موسم گرما میں فصلوں اور پھلوں کی کٹائی کیلئے اچھے شگون کے طور پر منایا جاتا ہے۔  خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی کی جانب سے ٹورازم پولیس نے فیسٹیول کے دوران ڈیوٹی سر انجام دی۔  خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی کی جانب سے سیاحوں کیلئے بمبوریت کیمپنگ پاڈز کھولے گئے۔  تہوار میں مختلف رسومات اونچی قربان گاہوں اور مخصوص جگہوں پر ادا کی جاتی ہیں۔  اوچھل تہوار کیلاش کی وادی رمبور اور بمبوریت میں منایا گیا۔   Editor : kamran Raja...
صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے پنجاب حکومت کے بجلی کی مد میں ریلیف کو خوش آئند قرار دیدیا
Latest, پاکستان ٹائمز

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے پنجاب حکومت کے بجلی کی مد میں ریلیف کو خوش آئند قرار دیدیا

صدر ایف پی سی سی آئی نےکہا ہے کہ حکومت توانائی کے شعبے میں طویل المدتی اصلاحات ناگزیر ہیں. آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظر ثانی اور قابل عمل حل ضروری ہے، 20 فیصد لائن لاسز کے ساتھ توانائی سیکٹر کا بحران کسی صورت کم نہیں ہو سکتا. ملک میں توانائی کی زیادہ قیمتوں کی وجہ سے صنعتیں بند، معیشت تباہ ہو رہی ہے، صدر ایف پی سی سی آئی. ملک میں توانائی کی قیمتوں کو خطے کے دیگر ممالک کے برابر لانا ہو گا. بنگلہ دیش کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں پاکستان کے پاس ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافے کا سنہری موقع ہے. پاکستان تھوڑی سی کوشش سے بنگلہ دیش کے 5 ارب ڈالر ٹیکسٹائل کے آرڈر حاصل کر سکتا ہے.  وزیراعظم اس حوالے سے فوری اقدامات اٹھائیں، صنعتوں کو توانائی قیمتوں میں فوری ریلیف دیا جائے   Editor: Kamran Raja...