Thursday, November 21

Tag: #pakistanchina

حکومت صحت مند خوراک تک رسائی کو یقینی بنانے میں کردار ادا کرے – ورلڈ فوڈ ڈے 2024 پر فوری کارروائی کا مطالبہ
Latest, پاکستان ٹائمز

حکومت صحت مند خوراک تک رسائی کو یقینی بنانے میں کردار ادا کرے – ورلڈ فوڈ ڈے 2024 پر فوری کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد، 16 اکتوبر، 2024 – خوراک کے عالمی دن کے موقع پر، میجر جنرل مسعود اُلرحمان کیانی نے صحت مند خوراک تک رسائی کے لیے حکومت کے اہم کردار پر زور دیا۔ انہوں نے صحت کے خطرناک اعدادوشمار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا، ''پاکستان کو صحت کے بحران کا سامنا ہے،انٹرنیشنل ذیابیطس فیڈریشن رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ذیابیطس کے مریض جن کی تعداد 33 ملینہے اور مزید 10 ملین بیماری کے دہانے پر ہیں، جیسا کہ موٹاپا بڑھ رہا ہے، ہائی بلڈ پریشر بہت زیادہ ہے، اور یہ بیماریاں جن کی روک تھام ممکن ہے روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنتے جا رہی ہیں۔میجر جنرل کیانی نے صحت مند کھانے کے انتخاب کو اپنانے کی ضرورت پر زور دیا: ''ہمیں گھر پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ پکا ہوا کھانا، نمک، چینی اور تیل کا استعمال کم کریں، میٹھے مشروبات پر پانی کا انتخاب کریں، اورتازہ، غیر پروسس شدہ کھانوں کو ترجیح دیں۔ GHAIکے کنٹری کوآرڈینیٹر جناب منو...
Media Facilitation Centre support local d foreign media on SCO Summit, FM
Latest, PAKISTAN NEWS

Media Facilitation Centre support local d foreign media on SCO Summit, FM

Islamabad 14 Oct 2024: Minister for Information and Broadcasting Attaullah Tarar inaugurated Media Facilitation Centre at Pak-China Friendship Center. The center has been established to facilitate local and foreign media on the occasion of SCO summit. The Media Facilitation Centre has modern facilities including computer lab, high speed internet, digital studio, podcast studio, media library and conference room. Later, addressing the news conference, the Information Minister said government has ensured the availability of all facilities under one roof in the Media Facilitation Centre as per international standards. He appreciated the entire team of Information Ministry for the provision of all facilities in the Media Facilitation Center. He said it is an honour to host t...
وزیراعظم سے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات
Latest, پاکستان ٹائمز

وزیراعظم سے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات

وزیراعظم سے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کی بری افواج کے کمانڈر، جنرل لی چیاؤ منگ (General Li Qiaoming) نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے پاکستان آمد پر جنرل لی کا خیرمقدم کیا ۔ جنرل لی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا پاکستان اور چین کے درمیان دہائیوں پر محیط اسٹریٹجک تعلقات ہیں اور دونوں ممالک قابل اعتماد دوست ہیں۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو پاکستان میں وسیع عوامی، سیاسی اور ادارہ جاتی حمایت حاصل ہے جو دونوں ممالک کی ترقی کے لئے ضروری ہے۔ وزیراعظم نے عسکری سطح پر تبادلوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان دفاعی اور اسٹریٹجک تعلقات خطے میں امن و استحکام کے لیے ناگزیر ہیں۔ جنرل لی نے وزیراعظم سے گفتگو کرتے ہوئے ک...