Thursday, September 19

Tag: pakistan climate

وزیراعظم کی معاون رومینہ خورشید عالم نے کہا کہ اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کو موسمیاتی تبدیلیوں سے بچانے کے لیے ماحول دوست توانائی اپنانے کے اقدامات قابل تحسین ھیں
Climate Change, Latest, پاکستان ٹائمز

وزیراعظم کی معاون رومینہ خورشید عالم نے کہا کہ اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کو موسمیاتی تبدیلیوں سے بچانے کے لیے ماحول دوست توانائی اپنانے کے اقدامات قابل تحسین ھیں

وزیر اعظم کی معاون برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم کا بڑا اقدام. وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو ماحول دوست بنانے کیلئے اقدامات. اسلام آباد کی ہوا کا معیار بہتر بنانے کےلئیےمصنوعی ذہانت پر مبنی حل تجویز. ہوا کامعیار بہتر بنانے سےصحت کو درپیش خطرات کم ہونگے. اسلام آباد میں الیکٹرک بس سروس کا آغازماحولیاتی تحفظات کو دور کرنے کی جانب اہم قدم ہے۔  موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لئے اربن فوریسٹ لگائیں گے. دارالحکومت میں 4 سے5 ملین درخت لگائے جائیں گے. قابل تجدید توانائی، الیکٹرک گاڑیاں اور اربن فوریسٹ صحت مند معاشرے کامستقبل ہیں. ملک کے دیگر شہر بھی اسلام آباد کے موسمیاتی ایکشن ماڈل پر عمل کریں وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ رومینہ خورشید عالم نے کہا ھے کہ پاکستان کے دوسرے شہروں کو چاہئے کہ وہ اسلام آباد کے موسمیاتی ایکشن ماڈل پر عمل کریں۔  ...