وادی کیلاش میں جاری اچھاؤ(اچھل) فیسٹیول رنگارنگ تقریب کیساتھ اختتام پذیر۔
وادی کیلاش میں جاری اچھاؤ(اچھل) فیسٹیول رنگارنگ تقریب کیساتھ اختتام پذیر۔ ضلع چترال کی کیلاشی برادری ہر سال 20 اگست سے 23 اگست تک اچھاؤ (اچھل)تہوار مناتی ہے۔ تہوار موسم گرما میں فصلوں اور پھلوں کی کٹائی کیلئے اچھے شگون کے طور پر منایا جاتا ہے۔ خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی کی جانب سے ٹورازم پولیس نے فیسٹیول کے دوران ڈیوٹی سر انجام دی۔ خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی کی جانب سے سیاحوں کیلئے بمبوریت کیمپنگ پاڈز کھولے گئے۔ تہوار میں مختلف رسومات اونچی قربان گاہوں اور مخصوص جگہوں پر ادا کی جاتی ہیں۔ اوچھل تہوار کیلاش کی وادی رمبور اور بمبوریت میں منایا گیا۔
Editor : kamran Raja...