Thursday, December 19

Tag: Islamabad Police

اسلام آباد پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور ریسرچ اسکالر پی ایچ ڈ ی کی حوصلہ افزائ کے لئے سرٹیفیکیٹ دیا گیا
Latest, پاکستان ٹائمز

اسلام آباد پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور ریسرچ اسکالر پی ایچ ڈ ی کی حوصلہ افزائ کے لئے سرٹیفیکیٹ دیا گیا

ڈائریکٹر جنرل آف نیشنل پولیس بیورو ڈاکٹر احسان صادق صاحب نے اسلام آباد پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور ریسرچ اسکالر پی ایچ ڈی ( اقبالیات ) محمد شکیل بھنڈر کو اپنے آفس مدعو کیا جہاں کیپٹل پولیس کالج میں بطور لاء انسٹرکٹر کے ساتھ ساتھ اعلیٰ تعلیم پر شاباش دی اس موقع پر ہونہار پولیس آفسر نے ڈی جی صاحب کی خدمت میں اپنی کتاب " علامہ اقبال اور لالہ لاجپت رائے کے سیاسی افکار" کا تحفہ پیش کیا ، جو کہ جنوب ایشیاء میں اس موضوع پر لکھی گئی پہلی کتاب ہے ڈی جی صاحب نے اس شاندار کارکردگی پر محمد شکیل بھنڈر صاحب کو سرٹیفکیٹ سے نوازا ۔ Editor: Kamran Raja...
اسلام آباد میں سکیورٹی کے لیول کو بڑھا یا جا رہاہے
Latest, پاکستان ٹائمز

اسلام آباد میں سکیورٹی کے لیول کو بڑھا یا جا رہاہے

اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹراکبر ناصر خاں نے الیکشن 2024کے حوالے سے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لئے اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں جنرل الیکشن ہونے جارہے ہیں اس حوالے سے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی تیاریاں بھرپور ہیں ،شہری سکیورٹی کے ماحول کو بہتر رکھنے کے لئے اور انتخابات کے عمل کو شفاف اور پرامن بنانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں ، آپ کے دائیں بائیں اگر ایسے لوگ موجود ہو جن کی حرکات مشکوک ہو تو پولیس کو اطلاع دیں،انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں سکیورٹی کے لیول کو بڑھا یا جا رہاہے ،ان حفاظتی اقدامات کے پیش نظر ممکن ہے کہ آپ شہریوں کو رکاوٹوں کا سامنا کرنے پڑے ،اپنے اردگرد کا دھیان رکھتے ہوئے پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور اگر آپ کو کہیں سفر کرنا ہو تو اضافی وقت بھی اپنے ساتھ رکھیں،ہماری پوری کوشش ہو گی کہ اس تمام عمل میں خوش اخلاقی...
شہریوں سے ہر حال میں شائستگی اور مہذب انداز میں پیش آئیں، اور بلا امتیاز قانون کی پاسداری کو یقینی بنایا جائے،چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد ڈاکٹر سید مصطفی تنویر
Latest, پاکستان ٹائمز

شہریوں سے ہر حال میں شائستگی اور مہذب انداز میں پیش آئیں، اور بلا امتیاز قانون کی پاسداری کو یقینی بنایا جائے،چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد ڈاکٹر سید مصطفی تنویر

شہریوں سے ہر حال میں شائستگی اور مہذب انداز میں پیش آئیں، اور بلا امتیاز قانون کی پاسداری کو یقینی بنایا جائے،چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد ڈاکٹر سید مصطفی تنویر تفصیلات کے مطابق کے اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر کی ہدایات کی روشنی میں چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد ڈاکٹر سید مصطفی تنویر نے افسران و اہلکاروں کے لئے دربار کا انعقاد کیا۔ جس میں ایس پی ٹریفک،زونل ڈی ایس پیز اور دیگر افسران و جوانوں نے شرکت کی، دربار میں افسران و جوانوں نے ذاتی و سرکاری مسائل اور محکمہ کی بہتری کے لئے اپنی تجاویز پیش کیں، چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد نے افسران وجوانوں کے مسائل سنے اور موقع پر مناسب احکامات جاری کئے، انہوں نے افسران و جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آبادکیپیٹل پولیس ایک رول ماڈل کا درجہ رکھتی ہے اسلام آباد میں داخل ہونے والے ہر شخص کی نگاہ آپ کی طرف ہوتی ہے،اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا ہر افسر و...
کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرنے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی
Latest, پاکستان ٹائمز

کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرنے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی

کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرنے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرنے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی، اس سلسلہ میں پولیس بیورو آف انوسٹی گیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور تفتیشی بیورو کے قیام کا باقاعدہ معیاری ضابطہ کاربھی جاری کر دیا گیا ہے،پولیس بیورو آف انوسٹی گیشن میں مختلف سپیشل تفتیشی یونٹ بھی قائم کیے گئے ہیں،آئی سی سی پی اوڈاکٹر اکبر ناصر خاں تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی ہے، اس سلسلہ میں پولیس بیورو آف انوسٹی گیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور تفتیشی بیورو کے قیام کا باقاعدہ معیاری ضابطہ کاربھی جاری کر ...
اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصرخاں کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس۔
Latest, پاکستان ٹائمز

اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصرخاں کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس۔

اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصرخاں کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس۔ سی پی او آپریشنز، زونل ڈی پی اوز، ایس ڈی پی اوز اور افسر مہتمم تھانہ جات کی شرکت۔ آئی سی سی پی او اسلام آباد نے تھانہ جات کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ تمام افسر مہتمم تھانہ جات اور ایس ڈی پی اوز 15دن میں جرائم کے تدارک کیلئے موثر حکمت عملی بنائیں۔ کارکردگی بہتر نہ ہوئی تو آپکی جگہ نئے لوگ ہونگے۔ سی پی او آپریشنز کی زیرنگرانی 4 ایس پیز پر مشتمل کمیٹی تشکیل۔کمیٹی ملحقہ علاقوں میں جرائم کی شناخت کرکے اس پر قابو پانے کیلئے موثر حکمت عملی بنائیں گے۔ ڈی پی اوز اور ایس ڈی پی اوز علاقے کے لوگوں سے میں ملاقات کریں اور جرائم کی بیخ کنی کیلئے لوگوں سے تجاویز لیں ۔ افسر مہتمم تھانہ رات کے اوقات میں بھی تھانہ جات میں رہائش کو یقینی بنائیں ۔ تھانوں کو اپنی عوام اور عملے کیلئے بہت...
تھانہ کوہسار پولیس کی بڑی کاروائی۔
Latest, پاکستان ٹائمز

تھانہ کوہسار پولیس کی بڑی کاروائی۔

تھانہ کوہسار پولیس کی بڑی کاروائی۔ رومیو کلر کے نام سے مشہور انتہائی مطلوب ڈکیت گینگ کے تین ملزمان گرفتار۔ لاکھوں روپے مالیت کے 16 قیمتی موبائل، نقدی برآمد۔ گروہ نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں میڈیا نمائندگان سمیت 25 سے زائد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کوہسار کے علاقہ میں پچھلے 3/4ماہ سے متحرک 3رُکنی گینگ جوکہ ہل روڈ ، پربت روڈ ، بلیوایریا ، اورفضل الحق روڈ ، سٹاک ایکسچینج میٹر واسٹیشن ، سیکٹر F-6 اور سیکٹر F-7میں گن پوائنٹ پرشہر یوں کےساتھ وارداتوں میں ملوث تھا، اس گینگ نے میڈیا اینکر اور رواں مہینے ایک فرانسیسی شہری کے ساتھ بھی گن پوائنٹ پر واردات کے دوران آئی فون اور قیمتی اشیاء چھینی تھیں تھانہ کوہسار کی حدود میں 3 رُکنی یہ گینگ خوف اور دہشت کی علامت بنا ہوا تھا جس پراسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے نوٹس لیا اوراس م...