Wednesday, December 18

Tag: google www.thepakistantimes.com.pk

اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (آی ایچ آر اے) کی عطایوں کے خلاف کاروائیاں
Latest, PAKISTAN NEWS

اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (آی ایچ آر اے) کی عطایوں کے خلاف کاروائیاں

اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (آی ایچ آر اے) کی عطایوں کے خلاف کاروائیاں اسلام آباد: اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (آی ایچ آر اے) نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں دو ہیلتھ کیئر اسٹیبلشمنٹس کو مختلف طبی بے ضابطگیوں پر سیل کر دیا۔ اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (آی ایچ آر اے) کی انسپکشن ٹیموں نے گزشتہ تین ہفتوں کے دوران اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں 45 ہیلتھ کیئر اسٹیبلشمنٹس کا معائنہ کیا۔ نعمت شاہ کلینک اور بلال کلینک کو اہل طبی عملے کی عدم موجودگی، صحت و صفای کے ناقص انتظامات، آی ایچ آر اے کے ساتھ رجسٹریشن نہ کروانے، میعاد ختم ہونے والے ری ایجنٹس رکھنا اور مناسب ویسٹ مینیجمینٹ سسٹم کے فقدان کی وجہ سے سیل کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے مختلف طبی عدم تعمیل پر دو ہیلتھ کیئر اسٹیبلشمنٹس کی خدمات معطل کر دیں۔ دی ہسپتال، سیف میڈیکل سنٹر ...
پاکستان معروف امریکی ڈیپارٹمنٹل سٹور جے سی پینی کا دوسرا بڑا سپلائر ہے
Latest, پاکستان ٹائمز

پاکستان معروف امریکی ڈیپارٹمنٹل سٹور جے سی پینی کا دوسرا بڑا سپلائر ہے

پاکستانی مصنوعات اپنی قیمت اور معیار کی بدولت اپنا مقام بنا رہی ہیں پاکستان معروف امریکی ڈیپارٹمنٹل سٹور جے سی پینی کے سینئر وائس پریذیڈنٹ وائن میلانو نے کہا ہے کہ پاکستان جے سی پینی کا دوسرا بڑا سپلائر ہے۔ ماحولیات سے موافقت، مصنوعات کی شناخت (ٹریس ایبلٹی) ، شمولیت اور تنوع جیسی خصوصیات پاکستانی سپلائرز کی قوت ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی سپلائرز کی نئی نسل اپنی اختراع، سمجھ بوجھ اور کاروبار پر مبنی مہارتوں کے طفیل بہتر کام کر رہی ہے۔ وائن میلانو کے مطابق پاکستانی سپلائرز کو نہ صرف کاروبار کے مواقع مل رہے ہیں بلکہ وہ اپنی صلاحیتوں کی بدولت یہ مواقع خود حاصل کر رہے ہیں۔ جے سی پینی کے وائس پریذیڈنٹ کے مطابق پاکستانی نوجوان ڈییزائننگ ، تخلیق ، انفراسٹرکچر، صلاحیت اور کاروباری صلاحیتوں کی بدولت اپنی شناخت بنا رہے ہیں۔ جے سی پینی کے نائب صدر نے یہ باتیں امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسع...