Thursday, December 19

Tag: daikytgepakistantimes

MoU between Nadra Technology Limited and Pakistan Bureau of Statistics Signed at Data Fest 2024
Latest, PAKISTAN NEWS

MoU between Nadra Technology Limited and Pakistan Bureau of Statistics Signed at Data Fest 2024

Islamabad, 21 October 2024: An important Memorandum of Understanding (MoU) was signed between NADRA Technologies Limited and the Pakistan Bureau of Statistics during Data Fest 2024, held at the Pakistan-China Friendship Center in Islamabad. This MoU signifies the commitment of both organizations to work collaboratively for the effective and efficient use of data within Pakistan and internationally. Showcasing the latest Mobile Registration Vans, the Spokesman of NADRA stated that the organization provides registration facilities to individuals in remote areas through 231 mobile vans deployed across the country. Furthermore, NADRA has introduced self-service KIOSKs, allowing the public to renew their lost or expired ID cards without the need of any assistance. During the event, NADRA ...
حکومت صحت مند خوراک تک رسائی کو یقینی بنانے میں کردار ادا کرے – ورلڈ فوڈ ڈے 2024 پر فوری کارروائی کا مطالبہ
Latest, پاکستان ٹائمز

حکومت صحت مند خوراک تک رسائی کو یقینی بنانے میں کردار ادا کرے – ورلڈ فوڈ ڈے 2024 پر فوری کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد، 16 اکتوبر، 2024 – خوراک کے عالمی دن کے موقع پر، میجر جنرل مسعود اُلرحمان کیانی نے صحت مند خوراک تک رسائی کے لیے حکومت کے اہم کردار پر زور دیا۔ انہوں نے صحت کے خطرناک اعدادوشمار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا، ''پاکستان کو صحت کے بحران کا سامنا ہے،انٹرنیشنل ذیابیطس فیڈریشن رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ذیابیطس کے مریض جن کی تعداد 33 ملینہے اور مزید 10 ملین بیماری کے دہانے پر ہیں، جیسا کہ موٹاپا بڑھ رہا ہے، ہائی بلڈ پریشر بہت زیادہ ہے، اور یہ بیماریاں جن کی روک تھام ممکن ہے روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنتے جا رہی ہیں۔میجر جنرل کیانی نے صحت مند کھانے کے انتخاب کو اپنانے کی ضرورت پر زور دیا: ''ہمیں گھر پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ پکا ہوا کھانا، نمک، چینی اور تیل کا استعمال کم کریں، میٹھے مشروبات پر پانی کا انتخاب کریں، اورتازہ، غیر پروسس شدہ کھانوں کو ترجیح دیں۔ GHAIکے کنٹری کوآرڈینیٹر جناب منو...
وزیراعظم کی مالدیپ کے صدر سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پر دو طرفہ ملاقات
Latest, United Nation (UN), پاکستان ٹائمز

وزیراعظم کی مالدیپ کے صدر سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پر دو طرفہ ملاقات

نیویارک: 24 ستمبر، 2024۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پر مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیوزو سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دیرینہ اور گہرے تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔ وزیراعظم نے مالدیپ کے ساتھ تجارت، سیاحت، تعلیم، سرمایہ کاری اور موسمیاتی تبدیلی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اپنے اپنے ممالک میں اقتصادی ترقی اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے کے لیے عوام سے عوامی روابط اور باہمی تعاون کی کوششوں میں اضافے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کے امن، خوشحالی اور استحکام کے لیے مل کر کام کرنے کے لیے جنوبی ایشیائی ممالک کی مشترکہ ذمہ داری پر اتفاق کیا۔   Editor: Kamran Raja...