ڈپٹی اسپیکر آفس کے عملے کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر آفس سے ریٹائرڈ ہونے والے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری سعود احمد کے اعزاز میں ظہرانہ
ڈپٹی اسپیکر آفس کے عملے کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر آفس سے ریٹائرڈ ہونے والے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری سعود احمد کے اعزاز میں ظہرانہڈپٹی اسپیکر آفس کے عملے کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر آفس سے ریٹائرڈ ہونے والے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری سعود احمد کے اعزاز میں ظہرانہ
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری کو ملازمت سے ریٹائرمنٹ پر اعزازی شیلڈ پیش کی۔
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے ڈپٹی اسپیکر آفس میں ریٹائرڈ ہونے والے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری سعود احمد کو بطریق احسن اپنے فرائض منصبی سر انجام دینے پر انہیں اعزازی شیلڈ سے نوازا۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری سعود احمد کی پیشہ ورانہ خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ سعود احمد نے بطور اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری اپنے فرائض منصبی بخوبی سر انجام دے ہیں۔انہوں نے کہا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں کام کرنے والے ملا...









