Wednesday, December 18

Tag: پہلی کے پی ٹی سمر کیمپ 2023 کی اختتامی تقریب -350 بچوں نے انعامات حاصل کئے۔

پہلی کے پی ٹی سمر کیمپ 2023 کی اختتامی تقریب -350 بچوں نے انعامات حاصل کئے۔
Latest, SPORTS NEWS

پہلی کے پی ٹی سمر کیمپ 2023 کی اختتامی تقریب -350 بچوں نے انعامات حاصل کئے۔

پہلی کے پی ٹی سمر کیمپ 2023 کی اختتامی تقریب -350 بچوں نے انعامات حاصل کئے۔ پہلی کے پی ٹی موسم گرما کیمپ کا انعقاد کے پی ٹی سپورٹس کمپلیکس میں کیا گیا۔ 12 جولائ سے شروع ہونے والے 22 روزہ موسم گرما کے کیمپ کی اختتامی تقریب کے پی ٹی سپورٹس کمپلیکس میں سندھ سپورٹس بورڈ کے اشتراک سے منعقد کی گئ جس میں کیمپ میں حصہ لینے والے 350 بچوں کو سرٹٹیفیکیٹ، شیلڈ اور اجرک دی گئ۔ موسم گرما کے اس کیمپ میں بچوں نے فٹبال، باکسنگ، کک باکسنگ، وو شو، بیڈمنٹن، کرکٹ، ٹیگ بال، ٹینس اور ٹیبل ٹینس گیمز میں حصہ لیا اور انہیں کے پی ٹی سپورٹس کمپلیکس میں نیشنل اور بین اقوامی لیول کے کوچز نے ٹرینگ فراہم کی۔ اختتامی تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر سندھ سپورٹس بورڈ شہزاد پرویز بھٹی اور مہمان خصوصی منیجر تعلقات عامہ کے پی ٹی شارق امین فاروقی اور منیجر سپورٹس کے پی ٹی میجر محمود لغاری کے ساتھ ساتھ دیگر ڈسٹرکٹ افسران سندھ سپورٹ...