Sunday, December 22

Tag: مون سون میں ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے جامع اور موثر اقدامات کئے جائیں گے: کوآرڈینیٹر وزیراعظم برائے تبدیلی ماحولیات

مون سون میں ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے جامع اور موثر اقدامات کئے جائیں گے: کوآرڈینیٹر وزیراعظم برائے تبدیلی ماحولیات
Climate Change, Latest, پاکستان ٹائمز

مون سون میں ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے جامع اور موثر اقدامات کئے جائیں گے: کوآرڈینیٹر وزیراعظم برائے تبدیلی ماحولیات

مون سون میں ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے جامع اور موثر اقدامات کئے جائیں گے. مون سون میں ممکنہ سیلاب سے متاثرہ افراد اور خاندانوں کے لئے خصوصی امدادی کیمپ قائم کئے جائیں گے ۔ وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے تبدیلی موسمیات وماحولیاتی رابطہ رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ آئندہ مون سون کے دوران ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے جامع موثر اور مشترکہ اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ اتوار کے روز جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ان جامع موثر اور مشترکہ اقدامات کا مقصد ممکنہ سیلاب کے متاثرین اور معیشت پر اس کے اثرات کو کم کرنا ہے۔ وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر کا کہنا تھا کہ وزارت اس حوالے سے تمام متعلقہ محکموں کے لئے ایک اشتراکی پلیٹ فارم کا کام کرے گی تاکہ ممکنہ سیلاب کے خطرے کا اندازہ لگا کر متاثرہ عوام اور معیشت پر اس کے اثرات کو کم کرنے کے لئے مشترکہ حکمت عملی بنائی جا سکے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ک...