Sunday, December 22

Tag: لبنان اوراسرائیل کی سرحد پر کشیدگی جاری ہے۔ اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے ارکان کے درمیان پرتشدد جھڑپیں جاری ہیں۔

لبنان اوراسرائیل کی سرحد پر کشیدگی جاری ہے۔ اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے ارکان کے درمیان پرتشدد جھڑپیں جاری ہیں۔
Latest, WORLD, پاکستان ٹائمز

لبنان اوراسرائیل کی سرحد پر کشیدگی جاری ہے۔ اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے ارکان کے درمیان پرتشدد جھڑپیں جاری ہیں۔

زمین پر ہونے والی تازہ ترین پیش رفت میں اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں حزب اللہ کے طیبہ کے علاقے کے کمانڈر محمد حسین رمل کے قتل کا اعلان کیا۔ اس کے علاوہ ساتویں بریگیڈ کی جنگی ٹیم کی فورسز نے شمالی اسرائیل پر داغنے کے لیے تیار لانچرز کو تباہ *اس سے قبل لبنانی حزب اللہ نے اعلان کیا تھا کہ اس نے جنوبی لبنان کے قصبے عیتا الشعب کے نزدیک اور جنوبی قصبے کفر کلا کے مضافات میں اسرائیلی فوجیوں کے اجتماعات کو توپ خانے کے گولوں سے نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ "اس نے ایک بڑے میزائل لانچر کے ذریعے عیتا الشعب قصبے کے آس پاس میں اسرائیلی دشمن کے فوجیوں کے ایک اجتماع کو نشانہ بنایا"۔ ایک دوسرے بیان میں حزب اللہ نے اعلان کیا کہ اس نے "دوسری باراسرائیلی دشمن فوجیوں کے ایک اجتماع کو عیتا الشعب قصبے کے نزدیک اس وقت نشانہ بنایا جب وہ ایک بڑے میزائل بیراج کے ذریعے زخمی اور ہلاک ہونے والے...