Thursday, December 19

PFF, PFRA discuss refereeing development in Pakistan

پاکستان فٹبال فیڈریشن اور پاکستان فٹبال ریفریز ایسوسی ایشن کے تبادلہ خیال میں پاکستان میں ریفرینگ کے مستقبل کیلئے ایک مضبوط بنیاد فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا،میٹنگ کا بنیادی مقصد پی ایف ایف آر اے کے آئین کو پی ایف ایف قوانین کے ساتھ ہم آہنگ کرنا تھا تاکہ باہمی تعاون سے معیاری آپریشنز کو آگے بڑھایا جا سکے، چیئرمین نارملائزیشن کمیٹی ہارون ملک کی سربراہی میں لاہور میں ہونے والی میٹنگ میں این سی کے رکن محمد شاہد نیاز کھوکھر بھی ہمراہ تھے جو پی ایف ایف کی ریفری کمیٹی کے چیئرمین بھی ہیں۔ پی ایف آر اے کے وفد کی سربراہی صدر محمد شفیق کر رہے تھے۔میٹنگ کے دوران ملک بھر میں ریفریز کیلئے گورننس، تربیت اور ترقیاتی پروگراموں سمیت کئی اہم پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا تاکہ ایسا فریم ورک وضع کیا جاسکے جو پاکستانی فٹبال کے منظم طریقہ کار کے مطابق ریفرینگ کے معیار کو مستقل مزاجی سے آگے بڑھائے۔صدر پی ایف آر اے محمد شفیق نےچیئرمین این سی ہارون ملک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی مسلسل حمایت اور ریفریز کی ترقی کیلئے مل جل کر کام کرنے کے جذبہ کا اظہار کیا.چیئرمین ہارون ملک نے پاکستان میں ریفریز کے معیار کو بڑھانے کیلئے بھرپور تعاون فراہم کرنے کا اعادہ کیا۔ انہوں نے پی ایف ایف اور پی ایف آر اے کی کاوشوں پر روشنی ڈالتے ہوئے پاکستان میں فٹبال کے معیار کو بلند کرنے کیلئے ریفریز کے ساتھ مستقل تعاون اور ترقیاتی پروگرام جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔انہوں نے پی ایف آر اے کو بھرپور حمایت کا یقین دلایا اور ریفریز کی تربیت اور ترقی کیلئے جامع منصوبوں کا خاکہ پیش کیا۔ Pakistan timesThe Pakistan Football Federation (PFF) and the Pakistan Football Referees Association (PFRA) have engaged in extensive deliberations aimed at laying a solid foundation for the future of refereeing in Pakistan.

The primary focus of the meeting was to align the PFRA constitution with the PFF statutes to ensure cohesive and standardized operations moving forward.

The discussions were headed by Chairman Normalisation Committee Haroon Malik in Lahore who was accompanied by NC member Muhammad Shahid Niaz Khokhar who is also the chair of the PFF referee committee. The PFRA delegation was headed by the President Muhammad Shafiq.

During the meeting, several critical aspects including governance, training, and development programs for referees across the country came under discussion. The primary objective was to establish a framework that aligns best practices and enhances the quality and consistency of refereeing in Pakistani football.

President PFRA Muhammad Shafiq also expressed his gratitude to Chairman Haroon Malik for his continuous support and dedication to the development of referees.

Chairman Haroon Malik reaffirmed his dedication to enhancing the standards of referees in Pakistan. He highlighted the efforts between the PFF and the PFRA, emphasizing the importance of sustained support and development programs for referees to elevate the standards of football officiating in Pakistan.

He assured the PFRA of the PFF’s dedicated support and outlined comprehensive plans to offer future training and development opportunities for referees.

Editor: kamran Raja