Saturday, August 15

Latest

نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی وزارت داخلہ آمد
Latest, پاکستان ٹائمز

نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی وزارت داخلہ آمد

نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی وزارت داخلہ آمد۔ وزارت داخلہ کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ وزارت داخلہ آمد پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سید علی مرتضیٰ سمیت دیگر حکام نے وفاقی وزیر کا استقبال کیا۔ وزارت داخلہ آمد پر نگران وزیر داخلہ کو سلامی پیش کی گئی سرفراز احمد بگٹی پاکستان کے 47 ویں وفاقی وزیر داخلہ ہیں۔ نگران وزیر داخلہ کی وزارت کے سینئر افسران سے تعارفی ملاقات. وزیر داخلہ کو وزارت داخلہ اور اسکے ذیلی اداروں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی. تمام شہریوں کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے جڑانوالہ کا سانحہ انتہائی شرمناک اور رسول پاک کی تعلیمات کے منافی ہے. ہر شہری کو حق حاصل ہے کہ وہ پورے ملک میں بلا خوف و خطر نقل و حمل کر سکے. ملک میں کسی گروہ کو تشدد کی اجازت نہ دی جائے گی. ہم سب کو مل کر ملک و قوم کی خدمت کیلئے کام کرنا ہو گا. کرپشن کو کسی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا. نگران وزیر دا...
نگراں وفاقی وزیر ریلوے کپیٹین ریٹائر ڈ شاہداشرف تارڑ نے حلف لینے کے بعد وزارت ریلوے کا چارج سنبھال لیا
Latest, پاکستان ٹائمز

نگراں وفاقی وزیر ریلوے کپیٹین ریٹائر ڈ شاہداشرف تارڑ نے حلف لینے کے بعد وزارت ریلوے کا چارج سنبھال لیا

نگراں وفاقی وزیر ریلوے کپیٹین ریٹائر ڈ شاہداشرف تارڑ نے حلف لینے کے بعد وزارت ریلوے کا چارج سنبھال لیا ۔ وزارت ریلوے کے افسران نے وفاقی وزیر کا استقبال کیا۔ وفاقی وزیر نے وزارت ریلوے کا دورہ کیا اورافسران سے ملاقات کی۔ وفاقی سیکرٹری ریلویز سید مظہر علی شاہ نے ریلوے کے انتظامی اور آپر یشنل معملات پر یفنگ دی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ مسافروں کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ ٹرین آپریشن سب کے لیے خوشگوار اور محفوظ ہونا چاہیے۔ اس سلسلے میں وزارت اور اس سے منسلک تمام محکموں کو مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے فوری ضروری اقدامات کرنے چاہئیں۔ تمام محکمے فوری طور پر حفاظت سے متعلق آڈٹ اور اسیسمنٹ کریں اور جمع رپورٹ 7 دن کے اندر پیش کی جائے۔ وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ ایم ایل ون پاکستان کے لیے ایک اہم اور اسٹریٹجک منصوبہ ہے۔ ریلوے کی ریونیو سٹریم کو بہتر بنانا اولین ترجیح ہے۔  ایڈیٹر: راجہ ک...
Serena Hotels organised an evening dedicated to seasoned mountaineers of Pakistan.
Latest, PAKISTAN NEWS

Serena Hotels organised an evening dedicated to seasoned mountaineers of Pakistan.

Serena Hotels under its Adventure Diplomacy initiative hasalways been active in supporting mountaineers and other high-altitude sports in Pakistan. Serena Hotels sponsored Samina Baig, the acclaimed young female mountaineer from Pakistan for her early summits when there was little to no support available to the mountaineering community. Mr. Aziz Boolani, CEO of Serena Hotels, mentioned Samina was the start of our sponsorship of the Adventure Diplomacy Initiative and since then, we at Serena Hotels have been actively promoting different high altitude adventure sports, through different activities. Samina went on to summit the world’s top 7, starting from Mount Everest to K2, she was awarded the Pride of Performance in 2015 along with her brother Mirza Ali Baig. Sirbaz Khan, another renowne...
Saudi Ambassador Calls on the Caretaker Prime Minister
Latest, PAKISTAN NEWS

Saudi Ambassador Calls on the Caretaker Prime Minister

H.E. Nawaf bin Saeed Ahmad Al-Malkiy, Ambassador of the Kingdom of Saudi Arabia, called on caretaker Prime Minister Anwaar-ul-Haq Kakar in Islamabad.The Saudi Ambassador congratulated the Prime Minister on assuming office and conveyed best wishes and greetings on behalf of the Custodian of Two Holy Mosques, as well as Crown Prince His Royal Highness Mohammed Bin Salman, and the people of Saudi Arabia.The Prime Minister said that Pakistan and Saudi Arabia enjoyed historic and deep rooted ties. He thanked the Saudi government for its consistent support for Pakistan’s economic stability and development. He particularly mentioned the large number of Pakistanis working in Saudi Arabia and requested the Saudi side to continue to extend all possible facilitation to them.The Prime Mini...
فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا حضرت شاہ عبدالطیف المعروف بری امام سرکار کے سالانہ عرس کے لنگر کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے دورہ
Latest, پاکستان ٹائمز

فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا حضرت شاہ عبدالطیف المعروف بری امام سرکار کے سالانہ عرس کے لنگر کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے دورہ

آفس ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا حضرت شاہ عبدالطیف المعروف بری امام سرکار کے سالانہ عرس کے لنگر کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے دورہترجمان آئی سی ٹی کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہرہ صدیق کی سربراہی میں حضرت شاہ عبدالطیف المعروف بری امام سرکار کے سالانہ عرس کے لنگر کے انتظامات کا جائزہ لیا اور کھانے کو چیک کیا، تاکہ لوگوں میں کسی بھی قسم کا غیر معیاری کھانہ تقسیم نہ کیا جائے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کو ہدایت کی کہ محفوظ خوراک کی فراہمی فوڈ اتھارٹی آئی سی ٹی کی اولین ترجیح ہونی چاہئے،  ایڈیٹر:راجہ کامران...
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز میں سینٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ نے “افغانستان میں عبوری حکومت دو سال مکمل” کے عنوان سے ایک ویبینار کا انعقاد کیا۔
Latest, پاکستان ٹائمز

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز میں سینٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ نے “افغانستان میں عبوری حکومت دو سال مکمل” کے عنوان سے ایک ویبینار کا انعقاد کیا۔

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز (آئی ایس ایس آئی) میں سینٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ نے ایک ویبینار کی میزبانی کی جس کا عنوان تھا " عبوری افغان حکومت اقتدار میں - دو سال جاری"۔ ویبنار کی نظامت محترمہ آمنہ خان، ڈائریکٹر سینٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ نے کی۔ ویبینار کے مقررین میں سفیر سہیل محمود، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس ایس آئی، سردار احمد شکیب، چارج ڈی افیئر/ منسٹر کونسلر، امارت اسلامیہ افغانستان، محترمہ نرگس نہان، سابق افغان وزیر کان کنی اور پیٹرولیم، سفیر ایاز وزیر، سابق پاکستانی سفیر شامل تھے۔ سفارت کار، ڈاکٹر مالک سیسے، ہیڈ آف آفس، یو این اے ایم اے رابطہ دفتر، اسلام آباد، سفیر عمر صمد، غیر مقیم سینئر فیلو اٹلانٹک کونسل اور مسٹر ایڈم وائنسٹائن، کوئنسی انسٹی ٹیوٹ فار ریسپانسبل سٹیٹ کرافٹ کے ریسرچ فیلو۔ اختتامی کلمات چیئرمین آئی ایس ایس آئی سفیر خالد محمود نے کہے۔ سفیر سہ...
Interim Afghan Government in Power, Two Years
Latest, PAKISTAN NEWS

Interim Afghan Government in Power, Two Years

The Centre for Afghanistan, Middle East and Africa (CAMEA) at the Institute of Strategic Studies (ISSI) hosted a webinar titled “Interim Afghan Government in Power - Two Years On”. The webinar was moderated by Ms. Amina Khan, Director CAMEA. The speakers at the webinar included Ambassador Sohail Mahmood, Director General ISSI, Sardar Ahmad Shakeeb, Charge d’Affairs/ Minister Counselor, Islamic Emirate of Afghanistan, Ms. Nargis Nehan, Former Afghan Minister of Mining and Petroleum, Ambassador Ayaz Wazir, Former Pakistani Diplomat, Dr Malick Ceesay, Head of Office, UNAMA Liaison Office, Islamabad, Ambassador Omar Samad, Nonresident Senior Fellow Atlantic Council and Mr. Adam Weinstein, Research Fellow at the Quincy Institute for Responsible Statecraft. The concluding remarks were given by A...
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی صدر جمیعتِ علماءِ اسلام مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ پر آمد
Latest, پاکستان ٹائمز

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی صدر جمیعتِ علماءِ اسلام مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ پر آمد

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی صدر جمیعتِ علماءِ اسلام مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ پر آمد. گورنر کامران خان ٹیسوری بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھےوزیرِ اعظم نے خار، باجوڑ میں جمیعت علماء اسلام کے ورکرز کنوینشن پر خود کش حملے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا.دھشتگرد عناصر پاکستانی قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے. وزیرِ اعظم نے حملے میں جانبحق ہونے والے کارکنوں کیلئے فاتحہ کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی. ملک میں دھشتگردی کی روک تھام اور امن او امان کے قیام کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات یقینی بنائیں گے. مولانا فضل الرحمٰن نے انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا  ایڈیٹر: راجہ کامران...
ہائ کمشنر رخسانہ افضال نے قومی ترانے کی دھن کے ساتھ پاکستان کا جھنڈا لہرایا
Latest, پاکستان ٹائمز

ہائ کمشنر رخسانہ افضال نے قومی ترانے کی دھن کے ساتھ پاکستان کا جھنڈا لہرایا

آج پاکستان ہائ کمیشن سنگاپور میں یوم آزادی، 14 اگست ۲۰۲۳ کے سلسلہ میں پاکستانی جھنڈا لہرانے کی ایک پر وقار تقریب منعقد کی گئ- اس تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے نمائندوں اور پاکستان ہائ کمیشن کے آفیسرز اور سٹاف نے شرکت کی ہائ کمشنر رخسانہ افضال نے قومی ترانے کی دھن کے ساتھ پاکستان کا جھنڈا لہرایا- اس کے بعد صدر پاکستان جناب عارف علو ی اور وزیر اعظم پاکستان جناب شہباز شریف کے پیغامات پڑھے گۓ- یہ پیغامات، بالترتیب، پریس کونسلر محمد سلیم اور ڈپٹی ہائ کمشنر سلمان احمد نے پڑھے ان پیغامات میں اس عزم کا بھی اعادہ کیا گیا کہ حکومت بھارتی مقبوضہ کشمیر کے عوام کے آزاد نہ حق راۓ دہی کیے لیے کوششیں جاری رکھے گی اور بھارتی مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں اقوام عالم کو آگاہ کرتی رہے گی، اور اس کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائ جاۓ گی- تقریب کے اختتام پر پاکستان اور خطے کے لی...
کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راولپنڈی کا تفصیلی دورہ۔
Latest, پاکستان ٹائمز

کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راولپنڈی کا تفصیلی دورہ۔

کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راولپنڈی کا تفصیلی دورہ۔ انہوں نے ایمرجنسی وارڈ' او پی ڈی' نیورو سرجری اور آپریشن ٹھیٹر کا تفصیلی دورہ کیا۔ کمشنر راولپنڈی نے سیکورٹی روم کا دورہ بھی کیا جہاں انہوں نے کیمروں کے ذریعے ہسپتال کی سیکورٹی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مریضوں سے علاج معالجے کی سہولیات کے بارے میں بھی دریافت کیا۔ ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر فرزانہ نے کمشنر راولپنڈی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ او پی ڈی میں روزانہ تقریبا 2100 مریض آتے ہیں۔ہسپتال میں 20صحت کے شعبہ جات ہیں۔ ہسپتال 560 بیڈ پر مشتمل ہے۔ 2022 میں ہسپتال کی تزین و آرائش کا کام مکمل کیا گیا۔ عوام کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ایئر کنڈیشنڈ سسٹم کو فعال رکھنے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔کمشنر راولپنڈیسی سی ٹی وی کیمروں کو مکمل طور پر فعال کیا جائے۔ انت...