Wednesday, November 19

Latest

کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرنے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی
Latest, پاکستان ٹائمز

کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرنے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی

کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرنے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دیکیپیٹل سٹی پولیس آفیسرنے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی، اس سلسلہ میں پولیس بیورو آف انوسٹی گیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور تفتیشی بیورو کے قیام کا باقاعدہ معیاری ضابطہ کاربھی جاری کر دیا گیا ہے،پولیس بیورو آف انوسٹی گیشن میں مختلف سپیشل تفتیشی یونٹ بھی قائم کیے گئے ہیں،آئی سی سی پی اوڈاکٹر اکبر ناصر خاں تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے تفتیشی نظام میں جدت لانے کے لیے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کر دی ہے، اس سلسلہ میں پولیس بیورو آف انوسٹی گیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور تفتیشی بیورو کے قیام کا باقاعدہ معیاری ضابطہ کاربھی جاری کر ...
Prime Minister Shehbaz Sharif participation in the ceremony of Chashma 5
Latest, PAKISTAN NEWS

Prime Minister Shehbaz Sharif participation in the ceremony of Chashma 5

Prime Minister Shehbaz Sharif's participation in the ceremony of Chashma 5 Prime Minister Shehbaz Sharif has said that the 1200 MW nuclear power plant agreement is another milestone, this agreement will promote Pakistan-China economic relations.Addressing the signing ceremony of the memorandum of understanding for the construction of Chashma 5 nuclear power plant, the Prime Minister said that despite the difficult economic conditions, Pakistan is committed to economic recovery, the investment of 4.8 billion dollars by China is a positive step, this agreement. It is a sign of confidence of Chinese investors and companies in Pakistan. Shahbaz Sharif said that China helped us when the IMF agreement was delayed. I congratulate the people of Pakistan. He said that the 1200 MW nuclear power...
جڑانوالہ: جڑانوالہ کا بھکاری مظفر حسین تین کروڑ روپے کا مالک نکلا۔
Latest, پاکستان ٹائمز

جڑانوالہ: جڑانوالہ کا بھکاری مظفر حسین تین کروڑ روپے کا مالک نکلا۔

جڑانوالہ: جڑانوالہ کا بھکاری مظفر حسین تین کروڑ روپے کا مالک نکلا۔مظفر حسین نے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں رٹ پٹیشن دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ میں خریدے ہوئے پلاٹ کی رقم دینے جا رہا تھا کہ راستے میں پولیس نے 7لاکھ روپے چھین کر آپس میں بانٹ لئے۔ پولیس کی جانب سے کہا گیا کہ یہ بھکاری ہے اس کے پاس سات لاکھ روپے کدھر سے آ گئے۔ جس پر بھکاری نے کہا کہ میں پچیس سال سے بھیگ مانگ کر رقم بینک میں جمع کرواتا ہوں۔ بھکاری نے عدالت میں نجی بینک کے اپنے اکاؤنٹ میں تین کروڑ روپے دکھا کر عدالت میں موجود تمام لوگوں کو حیران کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے بھکاری کے 7لاکھ ہڑپ کرنے پر تھانہ سٹی جڑانوالہ کے تھانیدار سمیت دیگر ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔  ایڈیٹر:راجہ کامران ...
The Canadian High Commission & Serena Hotels Screen  “Minahil”  “A story of inspiration, hope and believing in dreams.”
Latest, SPORTS NEWS

The Canadian High Commission & Serena Hotels Screen “Minahil” “A story of inspiration, hope and believing in dreams.”

The Canadian High Commission & Serena Hotels Screen “Minahil” “A story of inspiration, hope and believing in dreams.” Serena Hotels has been actively supporting women in sports by providing them with the Hotels platform via sponsorships by Serena. Notable mentions are acclaimed mountaineer Samina Baig whose first solo climb was in sponsorship of Serena Hotels talented footballer Karishma Ali to attend the Global Sports Week in Paris, France. Other sports & adventure initiatives include a partnership with different diplomatic missions, which entails Cricket for blind girls, where professional players train young girls & Serena hosts matches to hone their talent, providing them with skills to help them build their futures. Along with a mentorship programme that the management...
پاکستان معروف امریکی ڈیپارٹمنٹل سٹور جے سی پینی کا دوسرا بڑا سپلائر ہے
Latest, پاکستان ٹائمز

پاکستان معروف امریکی ڈیپارٹمنٹل سٹور جے سی پینی کا دوسرا بڑا سپلائر ہے

پاکستانی مصنوعات اپنی قیمت اور معیار کی بدولت اپنا مقام بنا رہی ہیںپاکستان معروف امریکی ڈیپارٹمنٹل سٹور جے سی پینی کے سینئر وائس پریذیڈنٹ وائن میلانو نے کہا ہے کہ پاکستان جے سی پینی کا دوسرا بڑا سپلائر ہے۔ ماحولیات سے موافقت، مصنوعات کی شناخت (ٹریس ایبلٹی) ، شمولیت اور تنوع جیسی خصوصیات پاکستانی سپلائرز کی قوت ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی سپلائرز کی نئی نسل اپنی اختراع، سمجھ بوجھ اور کاروبار پر مبنی مہارتوں کے طفیل بہتر کام کر رہی ہے۔ وائن میلانو کے مطابق پاکستانی سپلائرز کو نہ صرف کاروبار کے مواقع مل رہے ہیں بلکہ وہ اپنی صلاحیتوں کی بدولت یہ مواقع خود حاصل کر رہے ہیں۔ جے سی پینی کے وائس پریذیڈنٹ کے مطابق پاکستانی نوجوان ڈییزائننگ ، تخلیق ، انفراسٹرکچر، صلاحیت اور کاروباری صلاحیتوں کی بدولت اپنی شناخت بنا رہے ہیں۔ جے سی پینی کے نائب صدر نے یہ باتیں امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسع...
ملکی ایویشن اور پاکستان سے چین (ارومچی) جانے والوں کے لیے اچھی خبر
Latest, پاکستان ٹائمز

ملکی ایویشن اور پاکستان سے چین (ارومچی) جانے والوں کے لیے اچھی خبر

ملکی ایویشن اور پاکستان سے چین (ارومچی) جانے والوں کے لیے اچھی خبرچائنا سدرن ائیرلائن کی لاہور سے اورومچی کے لیے دوبارہ پروازوں کا آغاز. اس موقع پر لاہور ائرپورٹ پر تقریب کا انعقاد. تقریب میں عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین کی شرکتسی او او/ایئرپورٹ منیجر نذیر احمد خان، سی ایس او اور ایئر لائن/جی ایچ اے کے نمائندوں کی بھی شرکت.  چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے میں تعاون پر ایئرپورٹ انتظامیہ اور دیگر ایجنسیوں کا شکریہ ادا کیا. چینی قونصل جنرل نے ایئر لائن اور مسافروں کے لیے لاہور ارمچی روٹ کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔ چائنا سدرن فلائٹ CZ-6017 صبح 7:52 پر لاہور پہنچی اور صبح 10:02 پر پرواز CZ-6018 ارمچی کے لیے روانہ ہوئی۔  ایڈیٹر: راجہ کامران...
Good news for domestic aviation and travelers from Pakistan to China
Latest, PAKISTAN NEWS

Good news for domestic aviation and travelers from Pakistan to China

Good news for domestic aviation and travelers from Pakistan to ChinaGood news for domestic aviation and travelers from Pakistan to China (Urumqi). China Southern Airlines resumes flights from Lahore to Urumqi On this occasion, a ceremony was held at Lahore Airport. Consul General of the People's Republic of China Zhao Shirin participated in the event. COO/Airport Manager Nazir Ahmed Khan, CSO and Airline/GHA representatives also attended.Chinese Consul General Zhao Shirin thanked the airport management and other agencies for their cooperation in resuming flight operations. The Chinese Consul General also highlighted the importance of the Lahore-Urumchi route for the airline and passengers.China Southern Airlines suspended its operations in 2020 due to the COVID-19 outbre...
اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصرخاں کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس۔
Latest, پاکستان ٹائمز

اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصرخاں کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس۔

اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصرخاں کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس۔سی پی او آپریشنز، زونل ڈی پی اوز، ایس ڈی پی اوز اور افسر مہتمم تھانہ جات کی شرکت۔ آئی سی سی پی او اسلام آباد نے تھانہ جات کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ تمام افسر مہتمم تھانہ جات اور ایس ڈی پی اوز 15دن میں جرائم کے تدارک کیلئے موثر حکمت عملی بنائیں۔ کارکردگی بہتر نہ ہوئی تو آپکی جگہ نئے لوگ ہونگے۔ سی پی او آپریشنز کی زیرنگرانی 4 ایس پیز پر مشتمل کمیٹی تشکیل۔کمیٹی ملحقہ علاقوں میں جرائم کی شناخت کرکے اس پر قابو پانے کیلئے موثر حکمت عملی بنائیں گے۔ ڈی پی اوز اور ایس ڈی پی اوز علاقے کے لوگوں سے میں ملاقات کریں اور جرائم کی بیخ کنی کیلئے لوگوں سے تجاویز لیں ۔ افسر مہتمم تھانہ رات کے اوقات میں بھی تھانہ جات میں رہائش کو یقینی بنائیں ۔ تھانوں کو اپنی عوام اور عملے کیلئے بہتر ...
ایمازون کے جنگلات سے چاروں بچوں کو صحیح سلامت ڈھونڈ نکالا ہے
Latest, پاکستان ٹائمز

ایمازون کے جنگلات سے چاروں بچوں کو صحیح سلامت ڈھونڈ نکالا ہے

ولمبیا کے ایمازون جنگلات میں سیسنا طیارہ کریش ہونے کے 40 روز بعد چار بچے عمریں 13 سال ، 9 سال ، 4 سال , اور 11 مہینے ' زندہ و سلامت مل گئے طیارہ یکم مئی کو گر گیا تھا ۔ یہ ایک چھوٹا سا جہاز تھا جس میں پائلٹ کے علاوہ 4 بچے , ان کی والدہ اور ایک رشتہ دار سمیت کل سات لوگ تھے ۔ 16 مئ کو جہاز کا ملبہ مل گیا تھا لیکن وہاں کوئی زندہ سلامت نہیں ملا تھا ۔ پائلٹ , ایک خاتون اور ایک مرد کی لاشیں مل گئیں تھیں لیکن بچے غائب تھے ۔ ان کے زندہ ہونے کی امید پر کولمبیا کی حکومت نے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن لانچ کیا اور بالآخر آج مورخہ 10 جون کے روز ‏ ایمازون کے جنگلات سے چاروں بچوں کو صحیح سلامت ڈھونڈ نکالا ہے جن میں ایک 11 ماہ کا معصوم بچہ بھی شامل ہے ۔   ایڈیٹر:راجہ کامران...
اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کی ہدایت پر 3 روزہ کھیلوں کا انعقاد۔
Latest, SPORTS NEWS

اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کی ہدایت پر 3 روزہ کھیلوں کا انعقاد۔

اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کی ہدایت پر 3 روزہ کھیلوں کا انعقاد۔ صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ گزشتہ روز پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کرکٹ،فٹبال اور والی بال کے وارم اپ میچز کھیلے گئے۔ ان کھیلوں کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو رہا ہے ۔کھیلوں میں اسلام آباد پولیس کے تمام ڈویژنز کی ٹیمیں بشمول مرد و خواتین اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ٹیمیں بھی حصہ لےرہی ہیں۔ کھیلوں کے انعقاد کا مقصد صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔. اداروں کے درمیان روابط کو بڑھانا اور جوانوں کو تفریح کے مواقع فراہم کرنا ہے۔  ایڈیٹر: راجہ کامران...