Thursday, November 20

Latest

پاکستان میں عراق کے سفیر حامدعبا س لفتہ کی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان سے ملاقات
Latest, پاکستان ٹائمز

پاکستان میں عراق کے سفیر حامدعبا س لفتہ کی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان سے ملاقات

پاکستان میں عراق کے سفیر حامدعبا س لفتہ کی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان سے ملاقاتپاکستان عراق کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، ‏پاکستان اور عراق کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات مذہب اورمشترکہ اقدار پرمبنی ہیں. ‏ملاقات میں باہمی تجارت سمیت معاشی تعاون کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق پاکستان، عراقی افسران کو پولیس اور فرانزک کے شعبہ میں تربیت کی سہولت فراہم کر سکتاہے عراقی سفیر کی وزیر داخلہ کو عراق کے دورے کی دعوت، تقریبا دو لاکھ پاکستانی ہر سال زیارات کیلئے عراق جاتے ہیں، زائرین اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی خرچ کرتے ہیں، ان کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں وزیر داخلہ نے دونوں ممالک کے تعلقات کو آگے بڑھانے میں عراقی سفیر کی بھر پور کاوشوں کو سراہا  سب ایڈیٹر: غفران...
یوم عاشور پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کا پیغام
Latest, پاکستان ٹائمز

یوم عاشور پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کا پیغام

یوم عاشور پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کا پیغامواقعہ کربلا ہمیں حق پر ڈٹ جانے کا سبق سیکھاتا ہے. حضرت امام حسین ؓ اور ان کے ساتھیوں نے شجاعت کی داستان رقم کی یومِ عاشور حق و باطل کے لازوال معرکے کی یاد دلاتا ہے. حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ نے باطل کی اطاعت سے انکار کیا. امام حسینؓ نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے دین اسلام کو جلا بخشی ،کربلا کے شہیدوں کی بدولت ہی اسلام آج زندہے ،واقعہ کربلا ایثار و قربانی کا درس دیتا ہے. حق و باطل کی لڑائی اس دور میں بھی جاری ہے. آج ایثار و قربانی کے جذبے کو فروغ دینے کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ہے  سب ایڈیٹر: ارسلان مجید...
UNODC and FIA Commemorate World Day Against Trafficking in Persons with Shifa Tameer-e-Millat University Islamabad
Latest, PAKISTAN NEWS

UNODC and FIA Commemorate World Day Against Trafficking in Persons with Shifa Tameer-e-Millat University Islamabad

United Nations Office on Drugs and Crime (UNODC) collaboration with the Federal Investigation Agency with Shifa Tameer-e-Millat University successfully commemorated the World Day Against Trafficking in Persons on 27 July 2023. The event witnessed an overwhelming display of solidarity from medical students, faculty members, distinguished guests, and esteemed partners, all joining hands to raise awareness and combat human trafficking.Human trafficking is a grave human rights violation affecting millions worldwide, exploiting vulnerable individuals and subjecting them to various forms of exploitation, including organ removal, forced labor, sexual exploitation, and domestic servitude. In recognition of the urgent need to address this critical issue, the event focused on the broader issue...
سی ٹی ڈی کا شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار انفارمیشن بیسڈآپریشن ،
Latest, پاکستان ٹائمز

سی ٹی ڈی کا شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار انفارمیشن بیسڈآپریشن ،

سی ٹی ڈی کا شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار انفارمیشن بیسڈآپریشن ، آپریشن میں ماڑی پور اور ہاکس بے کے اطراف کے علاقوں میں کیا گیا. آپریشن ایس ایچ او ماڑی پور بھی ہمراہ تھے۔ آپریشن کے دوران تلاش ایپ کے ذریعے 101 مشتبہ افراد کو چیک کیا گیا آپریشن کے دوران 2 منشیات فروش اور سانگھڑ ، ٹنڈو اللہ یار کے 2 مفرور جبکہ ایک مشتبہ کو مزید تائید و تصدیق کے لئے ماڑی پور تھانہ کے حوالے کیا. یہ آپریشن سی ٹی ڈی کے تجربہ کار افسران کی نگرانی میں کیا گیا  سی ٹی ڈی یہ کارروائی رواں ماہ شہر کراچی کے مختلف حساس علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر جاری رکھے گیسب ایڈیٹر: ارسلان مجید...
شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے بغیر کوئی ریاست آگے نہیں بڑھ سکتی
Latest, پاکستان ٹائمز

شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے بغیر کوئی ریاست آگے نہیں بڑھ سکتی

شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے بغیر کوئی ریاست آگے نہیں بڑھ سکتی شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے بغیر کوئی ریاست آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیر داخلہ کا اسلام آباد پولیس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ امن و امان کی بہترصورتحال اور شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے بغیر کوئی ریاست آگے نہیں بڑھ سکتی، تمام سکیورٹی فورسز اپنے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دے رہی ہیں، اس میں پولیس کا فرنٹ لائن کردار ہے، ایک سال میں وفاقی پولیس کی تنخواہوں، مراعات، شہدا پیکج سمیت تمام مطالبات پورے کردیئے ہیں، اب پولیس جرائم اوردہشت گردی پر قابو پانے کےلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں اور وسائل بروئے کار لائے۔وہ بدھ کو اسلام آباد پولیس کی 38ویں کانسٹیبل پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب کررہے تھے۔آئی جی اسلام آباد پولیس سمیت وفاقی پولیس کے دیگر حکام بھی اس پروقار تقریب میں شریک تھے۔ وفاقی وزیر ...
UNDP-UNAIDS Consultative Session on HIV Tackles Stigma and Discrimination with LEAs Support
Latest, PAKISTAN NEWS

UNDP-UNAIDS Consultative Session on HIV Tackles Stigma and Discrimination with LEAs Support

UNDP-UNAIDS Consultative Session on HIV Tackles Stigma and Discrimination with LEAs Support In a collaborative effort, UNDP-UNAIDS successfully organised a consultative session at the CPO in Karachi. The session aimed to address the critical issue of HIV stigma and discrimination, with the valuable support of law enforcement agencies. Attended by approximately 85 officials, including representatives from the Motorway Police, Railways Police, NAB, IB, Sindh Police, CDS HIV, UNDP, UNAIDS, and various healthcare professionals, the event proved to be an important platform for discussions on strategies and the way forward. Under the skillful moderation of Ms. Fahimda from UNAIDS, the session generated fruitful discussions centered around combating stigma and creating a secure, supportive envi...
پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں انقلاب وقوع پذیر ہو رہا ہے: مسعود خان
Latest, پاکستان ٹائمز

پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں انقلاب وقوع پذیر ہو رہا ہے: مسعود خان

پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں انقلاب وقوع پذیر ہو رہا ہے: مسعود خان امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں انقلاب وقوع پذیر ہو رہا ہے جس کی قیادت نوجوان اپنی جدت طرازی اور کاروباری صلاحیتوں سے کر رہے ہیں۔ امریکی وینچر کیپیٹل فرموں کی جانب سے پاک اسٹارٹ اپس کی معاونت و سرپرستی اور علاقائی سطح پر تیزی سے رونما ہونے والی تبدیلی خصوصاً ٹیکنالوجی کو اپنانے اور آئی ٹی سلوشنز کو برؤے کار لانے کے رجحان نے آئی ٹی تعلیم یافتہ پاکستانی نوجوانوں کے لیے بے شمار مواقع پیدا کیے ہیں ۔ سفیر پاکستان مسعود خان نے یہ بات سفارت خانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں پراجیکٹ ڈائریکٹر نیشنل انکیوبیشن سنٹر پرویز عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہیں۔ سفیر پاکستان نے کہا کہ وسطی اور مغربی ایشیا، مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے ساتھ ملک کے موجودہ روابط نے مضبوط ورچوئل روابط پیدا کرنے کے لیے ایک...
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا کالے شیشوں اور غیر نمونہ/فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر سخت ایکشن اور کارروائی کا سلسلہ جاری ہے
Latest, پاکستان ٹائمز

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا کالے شیشوں اور غیر نمونہ/فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر سخت ایکشن اور کارروائی کا سلسلہ جاری ہے

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا کالے شیشوں اور غیر نمونہ/فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر سخت ایکشن اور کارروائی کا سلسلہ جاری ہےڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا کالے شیشوں اور غیر نمونہ/فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر سخت ایکشن اور کارروائی کا سلسلہ جاری ہے،پینتیس رنگ برنگے شیشے اور فینسی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل کر دی گئی،اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے اے ای ٹی اوز و ٹریفک پولیس کے ہمراہ مختلف علاقوں میں گاڑیوں کو چیک کیا گیا. دورانِ چکنگ لاتعداد گاڑیوں کو چیک کیا گیا، جن میں رنگ برنگے شیشے اور فینسی نمبر پلیٹس کی وجہ سے پینتیس گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل کر دی گئی، اور ان گاڑیوں کی رجسٹریشن اب گاڑیوں سے رنگ برنگے شیشے اور فینسی نمبر پلیٹس کو اتروانے کے بعد بحال کر دی جائے گی.  ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی اسلام آباد نے...
یو ایس کی یوم آزادی کی استقبالیہ تقریب میں یو ایس پاکستان گرین الائنس
Latest, پاکستان ٹائمز

یو ایس کی یوم آزادی کی استقبالیہ تقریب میں یو ایس پاکستان گرین الائنس

یو ایس کی یوم آزادی کی استقبالیہ تقریب میں یو ایس پاکستان گرین الائنساسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے 6 جولائی کو ریاستہائے متحدہ امریکہ کی آزادی کی 247 ویں سالگرہ کی یاد میں ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف پاکستان کے عوام اور حکومت کی نمائندگی کرتے ہوئے مہمان خصوصی تھے۔ یوم آزادی کا جشن منانے کے علاوہ، اس تقریب میں امریکہ پاکستان گرین الائنس فریم ورک کی کامیابیوں کو تسلیم کیا گیا اور امریکہ اور پاکستان کے درمیان مسلسل اور توسیع شدہ شراکت داری کے بہت سے مواقع کا انتظار کیا گیا۔ یو ایس پاکستان گرین الائنس فریم ورک ایک تبدیلی کا اقدام ہے جو آج کے اہم ترین ماحولیاتی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ہے، خاص طور پر پانی کے انتظام، آب و ہوا کے حوالے سے اسمارٹ زراعت، اور قابل تجدید توانائی۔ ماحولیاتی تبدیلیوں اور اس کے اثرات کو کم کرنے کے علاوہ، شراکت داری تسلیم...