Thursday, November 20

پاکستان ٹائمز

پاکستان ٹائمز

تربت ائرپورٹ ائرسائیڈ اپگریڈیشن

تربت ائرپورٹ ائرسائیڈ اپگریڈیشنائرسائیڈ اپگریڈیشن کے باعث ائرپورٹ رات کے آپریشن لے لئے دستیاب نہیں فی الحال آپریشنز 25 اگست تک نہیں ہوسکیں گے تاہم ائرپورٹ فلائٹ آپریشن کے لئے صبح سے شام تک دستیاب ہے غیر شیڈولڈ آپریشن بھی صرف دن کی روشنی میں ہی ممکن ہوگا غیر شیڈولڈ آپریشن چوبیس گھنٹے پہلے کوآرڈینیشن سے مشروط ہے، غیر شیڈولڈ آپریشن، شیڈولڈ آپریشن کے دنوں میں نہیں ہوگا ائرپورٹ کے مکمل بند ہونے کی خبروں میں صداقت نہیں  سب ایڈیٹر: ارسلان...
ڈپٹی اسپیکر آفس کے عملے کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر آفس سے ریٹائرڈ ہونے والے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری سعود احمد کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان ٹائمز

ڈپٹی اسپیکر آفس کے عملے کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر آفس سے ریٹائرڈ ہونے والے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری سعود احمد کے اعزاز میں ظہرانہ

ڈپٹی اسپیکر آفس کے عملے کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر آفس سے ریٹائرڈ ہونے والے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری سعود احمد کے اعزاز میں ظہرانہڈپٹی اسپیکر آفس کے عملے کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر آفس سے ریٹائرڈ ہونے والے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری سعود احمد کے اعزاز میں ظہرانہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری کو ملازمت سے ریٹائرمنٹ پر اعزازی شیلڈ پیش کی۔  ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے ڈپٹی اسپیکر آفس میں ریٹائرڈ ہونے والے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری سعود احمد کو بطریق احسن اپنے فرائض منصبی سر انجام دینے پر انہیں اعزازی شیلڈ سے نوازا۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری سعود احمد کی پیشہ ورانہ خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ سعود احمد نے بطور اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری اپنے فرائض منصبی بخوبی سر انجام دے ہیں۔انہوں نے کہا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں کام کرنے والے ملا...
اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی کی بنوں میں بم دھماکے کی مذمت/جانی نقصان پر اظہار افسوس
پاکستان ٹائمز

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی کی بنوں میں بم دھماکے کی مذمت/جانی نقصان پر اظہار افسوس

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی کی بنوں میں بم دھماکے کی مذمت/جانی نقصان پر اظہار افسوساسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی کی بنوں میں بم دھماکے کی مذمت۔اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا بنوں میں بم دھماکے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا۔اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار۔شہدا کے اہلخانہ کے غم اور دکھ میں برابر کے شریک ہیں، دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا. دشمن کے مذموم ایجنڈے پر کام کرنے والے کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے، اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات کو بلند فرمائے اور لواحقین کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے حوصلہ اور ہمت عطاء فرمائے،ایڈیٹر: راجہ کامران...
روٹری انٹرنیشنل کا پولیو کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف
PAKISTAN NEWS, پاکستان ٹائمز

روٹری انٹرنیشنل کا پولیو کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف

روٹری انٹرنیشنل کا پولیو کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں کا اعترافپولیو کے خلاف جنگ میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا جائے گاروٹری انٹرنیشنل کی انٹرنیشنل پولیو پلس کمیٹی نے پولیو کے خلاف پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں گذشتہ پانچ ماہ میں پولیو کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔ امریکہ میں سفیر پاکستان مسعود خان سے ملاقات کے دوران بین الاقوامی پولیو پلس کمیٹی کے چیئر مین مائیکل کے میک گورن نے کہا کہ "گذ شتہ سال پولیو کیسز کی تشویشناک تعداد سے لے کر پچھلے پانچ (05) مہینوں میں پولیو کا کوئی نیا کیس سامنے نہ آنا واقعی ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیو کے خلاف مہم میں حکومت پاکستان، وزیرِ اعظم پاکستان اور ملکی قیادت نے قابل تحسین کردار ادا کیا ہے۔ سفیر پاکستان مسعود خان کو روٹری انٹرنیشنل کے کام کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے چیئر انٹرنیشنل پولیو پلس ...
پریزیڈنٹ واسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر سلمان نذرکی زیر صدارت راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا ما ہا نہ اجلاس
PAKISTAN NEWS, پاکستان ٹائمز

پریزیڈنٹ واسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر سلمان نذرکی زیر صدارت راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا ما ہا نہ اجلاس

پریزیڈنٹ واسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر سلمان نذرکی زیر صدارت راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا ما ہا نہ اجلاس کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کا خصو صی اجلا س گزشتہ روز پریزیڈنٹ واسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر سلمان نذرکی زیرصدارت منعقد ہو ا جس میں کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسرعمران گلزار اور وائس پریزیڈنٹ کینٹ بورڈ ملک منیر احمد کے علاوہ دیگر منتخب ممبران ملک عثمان خان، ملک طاہر ایوب،حاجی ظفر اقبا ل، ملک منصور افسر،ملک امجد حسین،حافظ حسین احمد،چوہدری شکوراحمد،صغیر احمد اوراقلیتی ممبرخرم شہزادگل بھی شریک تھے ایڈیشنل سی ای او عمیر محبوب، ڈپٹی سی ای او محمد تنویر، سیکر ٹری راولپنڈی کینٹ محمد ریاست بھی اجلا س میں مو جو د تھے اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قر آن پاک سے ہوا جس کے بعد اجلاس میں یہ مندرجہ ذیل امور زیربحث آئے۔ 1۔ پاکستان کنٹونمنٹس اکاؤ نٹس کوڈ 1955کے رول کے تحت راولپنڈی کینٹ بورڈ کے حسابات کے ساتھ آمد ن /اخراجات ...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر کفایت شعاری اور سادگی پالیسی پر عمل درآمد کے حوالے سے مانیٹرنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
PAKISTAN NEWS, پاکستان ٹائمز

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر کفایت شعاری اور سادگی پالیسی پر عمل درآمد کے حوالے سے مانیٹرنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر کفایت شعاری اور سادگی پالیسی پر عمل درآمد کے حوالے سے مانیٹرنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاکمیٹی میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات اسحاق ڈار, وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین, وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام سید امین الحق , وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نزیر تارڑ , وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق طارق بشیر چیمہ , مشیر وزیراعظم براے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ , وزیر مملکت پاور ڈویژن ہاشم نوتیزئی شامل کمیٹی وفاقی کابینہ کے 22 فروری 2023 کے اجلاس میں کفایت شعاری کے حوالے سے لئے گئے فیصلوں کے نفاذ کا جائزہ لے گی ہر وفاقی وزارت , ڈویژن و محکمے کا پرنسپل اکاؤنٹنگ افسر فیصلوں کے نفاذ کے حوالے سے تجاویز 27 فروری 2023 تک اس کمیٹی کے سامنے پیش کرے گا. ایڈیٹر:راجہ کامران...
پاکستان میں امریکہ کے سفیر مسٹر ڈونلڈ بلوم نے آج اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
PAKISTAN NEWS, پاکستان ٹائمز

پاکستان میں امریکہ کے سفیر مسٹر ڈونلڈ بلوم نے آج اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

پاکستان میں امریکہ کے سفیر مسٹر ڈونلڈ بلوم نے آج اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔وزیر دفاع نے امریکی حکومت کے ساتھ حکومتی فورم پر کامیاب بات چیت پر روشنی ڈالی۔باہمی دلچسپی کے شعبوں دفاع، توانائی اور انفراسٹرکچر کی ترقی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے خطے اور بالخصوص پاکستان کے لیے مستحکم اور خوشحال افغانستان کی اہمیت کو اجاگر کیا۔وزیر دفاع نے انسداد دہشت گردی سے روایتی دفاع کے دائروں تک دفاعی تعلقات کو مزید متنوع بنانے کی ضرورت پر بھی زور دیا اور ایک وسیع تر نظر رکھنے والے دفاعی تعاون کے فریم ورک کی تجویز دی۔وزیر دفاع نے یہ بھی کہا کہ دنیا کو پاکستان کے کردار اور علاقائی امن و سلامتی کے لیے اس کی کوششوں کو تسلیم کرنا چاہیے۔دونوں فریقین کا موقف تھا کہ قومی اور علاقائی سلامتی ایک اہم اور مشترکہ م...