Wednesday, December 10

پاکستان ٹائمز

ملکی ایویشن اور پاکستان سے چین (ارومچی) جانے والوں کے لیے اچھی خبر
Latest, پاکستان ٹائمز

ملکی ایویشن اور پاکستان سے چین (ارومچی) جانے والوں کے لیے اچھی خبر

ملکی ایویشن اور پاکستان سے چین (ارومچی) جانے والوں کے لیے اچھی خبرچائنا سدرن ائیرلائن کی لاہور سے اورومچی کے لیے دوبارہ پروازوں کا آغاز. اس موقع پر لاہور ائرپورٹ پر تقریب کا انعقاد. تقریب میں عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین کی شرکتسی او او/ایئرپورٹ منیجر نذیر احمد خان، سی ایس او اور ایئر لائن/جی ایچ اے کے نمائندوں کی بھی شرکت.  چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے میں تعاون پر ایئرپورٹ انتظامیہ اور دیگر ایجنسیوں کا شکریہ ادا کیا. چینی قونصل جنرل نے ایئر لائن اور مسافروں کے لیے لاہور ارمچی روٹ کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔ چائنا سدرن فلائٹ CZ-6017 صبح 7:52 پر لاہور پہنچی اور صبح 10:02 پر پرواز CZ-6018 ارمچی کے لیے روانہ ہوئی۔  ایڈیٹر: راجہ کامران...
اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصرخاں کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس۔
Latest, پاکستان ٹائمز

اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصرخاں کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس۔

اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصرخاں کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس۔سی پی او آپریشنز، زونل ڈی پی اوز، ایس ڈی پی اوز اور افسر مہتمم تھانہ جات کی شرکت۔ آئی سی سی پی او اسلام آباد نے تھانہ جات کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ تمام افسر مہتمم تھانہ جات اور ایس ڈی پی اوز 15دن میں جرائم کے تدارک کیلئے موثر حکمت عملی بنائیں۔ کارکردگی بہتر نہ ہوئی تو آپکی جگہ نئے لوگ ہونگے۔ سی پی او آپریشنز کی زیرنگرانی 4 ایس پیز پر مشتمل کمیٹی تشکیل۔کمیٹی ملحقہ علاقوں میں جرائم کی شناخت کرکے اس پر قابو پانے کیلئے موثر حکمت عملی بنائیں گے۔ ڈی پی اوز اور ایس ڈی پی اوز علاقے کے لوگوں سے میں ملاقات کریں اور جرائم کی بیخ کنی کیلئے لوگوں سے تجاویز لیں ۔ افسر مہتمم تھانہ رات کے اوقات میں بھی تھانہ جات میں رہائش کو یقینی بنائیں ۔ تھانوں کو اپنی عوام اور عملے کیلئے بہتر ...
ایمازون کے جنگلات سے چاروں بچوں کو صحیح سلامت ڈھونڈ نکالا ہے
Latest, پاکستان ٹائمز

ایمازون کے جنگلات سے چاروں بچوں کو صحیح سلامت ڈھونڈ نکالا ہے

ولمبیا کے ایمازون جنگلات میں سیسنا طیارہ کریش ہونے کے 40 روز بعد چار بچے عمریں 13 سال ، 9 سال ، 4 سال , اور 11 مہینے ' زندہ و سلامت مل گئے طیارہ یکم مئی کو گر گیا تھا ۔ یہ ایک چھوٹا سا جہاز تھا جس میں پائلٹ کے علاوہ 4 بچے , ان کی والدہ اور ایک رشتہ دار سمیت کل سات لوگ تھے ۔ 16 مئ کو جہاز کا ملبہ مل گیا تھا لیکن وہاں کوئی زندہ سلامت نہیں ملا تھا ۔ پائلٹ , ایک خاتون اور ایک مرد کی لاشیں مل گئیں تھیں لیکن بچے غائب تھے ۔ ان کے زندہ ہونے کی امید پر کولمبیا کی حکومت نے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن لانچ کیا اور بالآخر آج مورخہ 10 جون کے روز ‏ ایمازون کے جنگلات سے چاروں بچوں کو صحیح سلامت ڈھونڈ نکالا ہے جن میں ایک 11 ماہ کا معصوم بچہ بھی شامل ہے ۔   ایڈیٹر:راجہ کامران...
تھانہ کوہسار پولیس کی بڑی کاروائی۔
Latest, پاکستان ٹائمز

تھانہ کوہسار پولیس کی بڑی کاروائی۔

تھانہ کوہسار پولیس کی بڑی کاروائی۔ رومیو کلر کے نام سے مشہور انتہائی مطلوب ڈکیت گینگ کے تین ملزمان گرفتار۔ لاکھوں روپے مالیت کے 16 قیمتی موبائل، نقدی برآمد۔ گروہ نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں میڈیا نمائندگان سمیت 25 سے زائد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کوہسار کے علاقہ میں پچھلے 3/4ماہ سے متحرک 3رُکنی گینگ جوکہ ہل روڈ ، پربت روڈ ، بلیوایریا ، اورفضل الحق روڈ ، سٹاک ایکسچینج میٹر واسٹیشن ، سیکٹر F-6 اور سیکٹر F-7میں گن پوائنٹ پرشہر یوں کےساتھ وارداتوں میں ملوث تھا، اس گینگ نے میڈیا اینکر اور رواں مہینے ایک فرانسیسی شہری کے ساتھ بھی گن پوائنٹ پر واردات کے دوران آئی فون اور قیمتی اشیاء چھینی تھیں تھانہ کوہسار کی حدود میں 3 رُکنی یہ گینگ خوف اور دہشت کی علامت بنا ہوا تھا جس پراسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے نوٹس لیا اوراس م...
ایس ایچ او تھانہ سنگجانی منظور الہٰی و ٹیم نے لاوارث بچی کے ورثاء کو قلیل وقت میں تلاش کر کے والد کے حوالے کر دیا
Latest, پاکستان ٹائمز

ایس ایچ او تھانہ سنگجانی منظور الہٰی و ٹیم نے لاوارث بچی کے ورثاء کو قلیل وقت میں تلاش کر کے والد کے حوالے کر دیا

ایس ایچ او تھانہ سنگجانی منظور الہٰی و ٹیم نے لاوارث بچی کے ورثاء کو قلیل وقت میں تلاش کر کے والد کے حوالے کر دیا. بچی کے والد نے شاندار الفاظ میں پولیس کا شکریہ ادا کیا ، لا وارث بچی کے ملتے ہی ایس ایچ او منظور الہٰی نے خود ہر فورم پر اطلاع دی۔ایڈیٹر: راجہ کامران
دالبندین۔پاکستان آرمی یونٹ 23 پنجاب رجمنٹ کی جانب سے آرمی کیمپ میں چاغی پولیس کے جوانوں کی پاسنگ آؤٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا
Latest, پاکستان ٹائمز

دالبندین۔پاکستان آرمی یونٹ 23 پنجاب رجمنٹ کی جانب سے آرمی کیمپ میں چاغی پولیس کے جوانوں کی پاسنگ آؤٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا

دالبندین۔پاکستان آرمی یونٹ 23 پنجاب رجمنٹ کی جانب سے آرمی کیمپ میں چاغی پولیس کے جوانوں کی پاسنگ آؤٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ تقریب کے مہمان خاص جناب ڈی آئی جی رخشان رینج نزیر احمــــــد کرد،ڈپٹی کمشنر چاغی حسین جان بلوچ،ایس پی چاغی میر عبــــــــدالعزیز جکھرانی ،اسسٹنٹ کمشنر دالبندین عبدالباسط بزدار ویگر تھے جنہیں پاکستان آرمی کے آفیسران نے ویلکم کیا اس موقع پر قبائلی عمائدین ،انجمن تاجران دالبندین ، پولیس و آرمی کے آفیسران موجود تھے۔ تقریب کے مہمان خاص ڈی آئی جی رخشان رینج نزیر احمد کرد ،ڈپٹی کمشنر چاغی حسین بلوچ اور ایس پی چاغی میر عبدالعزیز جکھرانی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اس موقع پر لیفٹننٹ کرنل حافظ گل احمد صاحب کا شکریہ ادا کیا اور ٹرینر آرمی کے آفیسران، پولیس کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔اس موقع پر پولیس کے جوانو...
چین میں پاکستان کا قومی دن منفرد انداز میں منایا گیا۔
پاکستان ٹائمز

چین میں پاکستان کا قومی دن منفرد انداز میں منایا گیا۔

چین میں پاکستان کا قومی دن منفرد انداز میں منایا گیا۔بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانہ نے سلک روڈ انٹرنیشنل آرٹ سینٹر، ینگ فانگ اور معروف ٹرک آرٹسٹ انٹرپرائز 'پھول پتی' کے اشتراک سے چین کے شہر لینگ فانگ میں پاکستان کے 83ویں قومی دن کو شایان شان طریقے سے منانے کے لیے ٹرک آرٹ فیسٹیول کا انعقاد کیا۔ یہ تقریب 2023 کو چین پاکستان سیاحت کے تبادلے کے سال کے طور پر منانے کی منصوبہ بندی کی سرگرمیوں کا ایک حصہ بھی ہے۔افتتاحی تقریب میں 300 سے زائد افراد نے شرکت کی جن میں چینی معززین، سرکاری حکام، سفارتی کور کے ارکان، کاروباری شخصیات، میڈیا کے نمائندوں اور پاکستانی کمیونٹی شامل تھی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے بانی پاکستان قائد اعظم ، قائدین، شہداء اور ہیروز کو پاکستان بنانے میں ان کی گراں قدر خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ایک پرامن، ت...
پاکستان میں ایران کے سبکدوش ہونے والے سفیر سید محمد علی حسینی کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ
پاکستان ٹائمز

پاکستان میں ایران کے سبکدوش ہونے والے سفیر سید محمد علی حسینی کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ

پاکستان میں ایران کے سبکدوش ہونے والے سفیر سید محمد علی حسینی کے اعزاز میں الوداعی عشائیہعشائیے میں متعدد, سفارتی, سیاسی, سماجی و میڈیا شخصیات کی شرکت. سینیٹ قائمہ کمیٹی براے دفاع کے چئیرمین سینیٹر مشاہد حسین سید کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت. ایرانی سفیر سفیر سید محمد علی حسینی کا عشائیے سے خطاب. میڈیا کا باہمی تعلقات کے استحکام, غلط فہمیوں کے ازالے میں اہم کردار ہے. ہم میڈیا کے کردار کو سراہتے ہیںپاکستان میں اپنے قیام میں ایران پر غیر قانونی و غیر اخلاقی پابنفیوں کے باوجود تعلقات میں بہتری لانے کی کوشیش کی. اقتصادی دباو, کمرشل و اقتصادی تعاون میں تکاوٹوں اور بینکنگ چینلز کی عدم موجودگی کے باوجود باہمی تجارت میں بہتری آئی ہےدونوں ممالک کے مابین باہمی تجارت کا حجم 2ارب ڈالرز سے زاید ہے. پاکستان ایران سے 200 میگا واٹ بجلی حاصل کر رہا ہے. 200 میگا واٹ بجلی کو مستقل میں 500 م...
راولپنڈی تھانہ ریس کورس پولیس کی اہم کارروائ
Latest, پاکستان ٹائمز

راولپنڈی تھانہ ریس کورس پولیس کی اہم کارروائ

راولپنڈی تھانہ ریس کورس پولیس کی اہم کارروائ  اسلحہ کی نوک پر شہری سے بھتہ لینے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار، اسلحہ برآمد۔ ملزمان کی شناخت ذیشان اور عدیم کے نام سے ہوئی ملزم نے دوکان پر آ کر توڑ پھوڑ کی اور ڈرا دھمکا کا 50 ہزار روپے وصول کئے، ملزم دوبارہ دوکان پر آیا فائرنگ کی اور دو لاکھ روپے بھتہ طلب کیا تھانہ ریس کورس پولیس نے فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیاسی پی او سید خالد محمود ہمدانی کا کہنا ہے۔کہ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے ریڈز کئے جا رہے ہیں شہریوں پر تشدد یا انکا استحصال کسی صورت برداشت نہیں۔ اسلحہ کی نوک پر شہریوں کا استحصال کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا  ایڈیٹر: راجہ کامران...
عید کے دوسرے دن خانپور ڈیم پر گہرے پانی میں بچے اور بڑے بے خوف نہا رہیں ہیں
پاکستان ٹائمز

عید کے دوسرے دن خانپور ڈیم پر گہرے پانی میں بچے اور بڑے بے خوف نہا رہیں ہیں

عید کے دوسرے دن خانپور ڈیم پر گہرے پانی میں بچے اور بڑے بے خوف نہا رہیں ہیںہری پور۔ عید کے دوسرے دن خانپور ڈیم پر گہرے پانی میں بچے اور بڑے بے خوف نہا رہیں ہیں ۔ ہری پور کی ضلعی انتظامیہ کی دفعہ 144 صرف فاٸلوں تک محدود ہو کر رہ گی ۔ ریسکیو 112بھی صرف اپنی پواٸنٹ پر خدانخواستہ ڈوبنے کے انتظار میں ہیں ۔ پولیس اہلکار بھی بکرے کے سینگ کی طرح غاٸب ہیں ۔ایڈیٹر: راجہ کامران