Wednesday, December 10

پاکستان ٹائمز

سفیر پاکستان مسعود خان کا 2030 تک ہیپاٹائٹس کے خاتمے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ
United Nation (UN), پاکستان ٹائمز

سفیر پاکستان مسعود خان کا 2030 تک ہیپاٹائٹس کے خاتمے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

نیو یارک ۲۵ ستمبر ۲۰۲۳: پاکستان ہیپاٹائٹس کے چیلنج سے نمٹنے اور عالمی ادارہ صحت کی جانب سے 2030 تک دنیا بھر سے اس وبائی مرض کے خاتمے کے ہدف کے حصول کے لیے پر عزم ہے سفیر پاکستان نے کہا کہ ہماری ترجیحات میں نیشنل اسٹریٹجک فریم ورک کو جدید خطوط پر استوار کرنا، وبائی امراض کی بہتر نگرانی، پیدائش کے وقت ہیپاٹائٹس بی کی ویکسینیشن میں اضافہ، ہیپاٹائٹس سی وائرس (ایچ وی سی) کی تشخیص و علاج اور کمیونٹی تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کرنا ہے۔ ان اقدامات کی بدولت ہم 2030 تک ہیپاٹائٹس، جو کہ عوام الناس کی صحت کے لئے ایک خطرہ ہے ، کا خاتمہ کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار سفیر پاکستان نے ہیپاٹائٹس کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کے گروپ آف فرینڈز کے دوسرے اجلاس میں خطاب کے دوران کیا۔ یہ اجلاس نیو یارک کے ییل کلب میں منعقد ہوا۔ انہوں نے اجلاس کے انعقاد پر اقوام متحدہ کے گروپ آف فرینڈز کا شکریہ ادا...
پاک امریکہ تعلقات دونوں ممالک، علاقائی استحکام اور بین الاقوامی امن و سلامتی کے مشترکہ مفاد میں ہیں
Latest, پاکستان ٹائمز

پاک امریکہ تعلقات دونوں ممالک، علاقائی استحکام اور بین الاقوامی امن و سلامتی کے مشترکہ مفاد میں ہیں

سیاسی استحکام، معاشی مضبوطی اور نئے تکنیکی انقلاب میں انضمام پاکستان کی ترجیحات ہیں. امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات دونوں ممالک، علاقائی استحکام اور بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے مشترکہ فائدہ مند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم ان تعلقات میں سرمایہ کاری جاری رکھیں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہائیوں پر مشتمل تعلقات کی تاریخ میں تمام اتار چڑھاؤ کے باوجود، ہمارے درمیان بہت مضبوط شراکت داری ہے۔ سفیر پاکستان مسعود خان نے یہ باتیں کنیکٹیکٹ ورلڈ افیئرز کونسل میں خطاب کرتے ہوئے کہیں۔ اس تقریب میں دانشوروں، تھنک ٹینک کمیونٹی کے ارکان اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد ، جن میں ڈاکٹروں، انجینئرز ، کاروباری رہنماؤں اور طلباء سمیت متنوع پس منظر کے حامل سامعین شامل تھے، نے بھرپور شرکت کی۔ سفیر پاکستان مسعود خان نے کہا کہ پاک امریکہ تعلقات کا م...
این پی او کی پانچ روزہ   پیداواری  ماہرین کی سرٹیفیکیشن ورکشاپ اختتام پذیر
Latest, پاکستان ٹائمز

این پی او کی پانچ روزہ پیداواری ماہرین کی سرٹیفیکیشن ورکشاپ اختتام پذیر

پروگرام پاکستان میں پیداواری بہتری کے کلچر کو فروغ دے گا اسلام آباد (8 ستمبر 2023) - پیداواری صلاحیت کے ماہرین کے سرٹیفیکیشن پروگرام کے جائزہ لینے والوں کے لیے پانچ روزہ بین الاقوامی تربیتی کورس جمعہ کو یہاں اختتام پذیر ہو گیا ہے ۔ تربیتی کورس کا اہتمام نیشنل پروڈکٹیوٹی آرگنائزیشن نے ایشیائی پیداواری تنظیم، جاپان کے تعاون سے کیا تھا۔ اے پی او ممبر ممالک سے سترہ اور پانچ مقامی شرکاء نے تربیتی کورس میں شرکت کی جبکہ سنگاپور، ملائیشیا اور منگولیا کے ریسورس سپیکرز نے لیکچر دیا ورکشاپ کا مقصد قومی پیداواری تنظیموں میں قابل تشخیص کاروں کو تیار کرنا تھا جو اے پی او سے منظور شدہ سرٹیفیکیشن باڈیز کے طور پر کام کر سکتے ہیں اور پیداواری ماہرین کے سرٹیفیکیشن کے لیے تشخیص کرنے کے لیے درکار طریقوں، معیارات اور قابلیت کی وضاحت کر سکتے ہیں۔ تقریب کی اختتامی تقریب سے خطاب کرنے والے مقررین کا خیال تھا ک...
چھ 06ستمبرپاکستان کی تاریخ کا ایک اہم سنگ میل
Latest, پاکستان ٹائمز

چھ 06ستمبرپاکستان کی تاریخ کا ایک اہم سنگ میل

اور درخشاں باب ہے۔ یہ دن ہمیں مسلح افواج کی بے مثال اور ناقابل شکست جرات اورحوصلے کی یاد دلاتا ہے- لیفٹیننٹ جنرل انور علی حیدر(ریٹائرڈ) ہم وطن عزیز کے جری محافظوں کی لازوال قربانیوں کو بڑی عزت اورقدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔اور دشمن کی جارحیت کو شکست میں بدلنے پر اپنے شہداءاور غازیوں کے بے حد احسان مند ہیں وزیر دفاع نے کہا کہ ہماری مسلح افواج نے اس نازک موڑ پر اپنی قوت بازو سے ملکی تاریخ کا ایک سنہری باب رقم کیا پاکستان نے ملکی دفاع کو مضبوط بنانے کے لئے ترقی کا ایک طویل سفر طے کیا ہے- آج ہمارا دفاع ناقابل تسخیر ہے اور الحمدللہ ہم نے دفاع کے شعبہ میںبڑی حد تک خودانحصاری حاصل کرلی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل انور علی حیدر(ریٹائرڈ) پاکستان کی غیور عوام اور حکومت اپنی مسلح افواج کے جذبہ ایثار‘ پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور انتھک کوششوں کو تہہ دل سے سراہتی ہے-  وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان ایک امن پسند اور ذ...
کامسٹیک اور انڈونیشیا کا او آئی سی کے سائنسدانوں کے لیے وائرولوجی اور ویکسین ٹیکنالوجیز میں فیلوشپس کا آغاز
Latest, پاکستان ٹائمز

کامسٹیک اور انڈونیشیا کا او آئی سی کے سائنسدانوں کے لیے وائرولوجی اور ویکسین ٹیکنالوجیز میں فیلوشپس کا آغاز

او آئی سی کے اٹھ رکن ممالک: مصر، ملائیشیا، پاکستان، بنگلہ دیش، یوگنڈا، ایران، اردن اور قازقستان کے سکالرز کو دس فیلو شپس دی گئی ہیں۔ وائرولوجی اور ویکسین ٹیکنالوجی کے میدان میں۔ فیلوشپس دینے کی تقریب جمعرات کو وزارت صحت کے دفتر، جکارتہ، انڈونیشیا میں منعقد ہوئی۔ یہ فیلوشپس وائرولوجی اور ویکسین ٹیکنالوجیز میں تحقیق اور جدید تربیت کے لیے کامسٹیک فیلوشپس پروگرام کے تحت دی گئی ہیں۔ یہ پروگرام وزارت صحت، اور وزارت خارجہ، انڈونیشیا، بائیو فارما، یونیورسٹی پدجادجارن اور یونیورسٹی ائیرلنگا اور پاکستان میں انڈونیشیا کے سفارت خانے کی مشترکہ کوشش ہے۔ ایوارڈکی تقریب سے جناب سفیر عسکر مسینوف، اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل برائے سائنس و ٹیکنالوجی، او آئی سی، کوآرڈینیٹر جنرل کامسٹیک، پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری، ڈائریکٹر جنرل برائے کثیر جہتی تعاون، وزارت خارجہ، جمہوریہ انڈونیشیا، اور ڈائریکٹر جنرل دواسازی او...
نگران وزیراعلئ میر علی مردان خان ڈومکی سے جے یو آئی کے صوبائی امیر سابق وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع کی قیادت میں پارٹی وفد کی ملاقات
Latest, پاکستان ٹائمز

نگران وزیراعلئ میر علی مردان خان ڈومکی سے جے یو آئی کے صوبائی امیر سابق وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع کی قیادت میں پارٹی وفد کی ملاقات

سابق اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈوکیٹ سابق اراکین اسمبلی اور پارٹی کے دیگر عہدیدار بھی وفد میں شامل۔جمعیت علماء اسلام کے وفد کی میر علی مردان خان ڈومکی کو نگران وزیراعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد۔وفد کا نگران وزیراعلیٰ کی کامبیابی کے لیۓ نیک خواہشات کا ااظہار اللہ تعالئ نے ایک بڑی زمہ داری سونپی ہے۔خلوص نیت سے صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد کی زمہ داری سے عہدہ برآ ہونا چاہتا ہوں۔عوام اور ساتھیوں سے تعاون اور دعاؤں کی درخواست ہے  ایڈیٹر: راجہ کامران...
چیئرمین سندھ کراٹے ایسوسی ایشن سینسی نسیم قریشی کی جانب سے سندھ کے کوچز کو مبارکباد
Latest, SPORTS NEWS, پاکستان ٹائمز

چیئرمین سندھ کراٹے ایسوسی ایشن سینسی نسیم قریشی کی جانب سے سندھ کے کوچز کو مبارکباد

سندھ ٹینس ایسوسی ایشن کے جناب خالد رحمانی کراچی میں پی کے ایف نیشنل ایکریڈیٹڈ کراٹے کوچز کورس کراچی میں پی کے ایف کا کوچ سرٹیفیکیٹ اور کوچ کارڈ ڈسٹرکٹ سانگھڑ کے سینسی سعد شوریم اور کراچی کے سینسی محمد شفیع سموں کو دے رھے ھیں چیئرمین پاکستان کراٹے فیڈریشن سر محمد جہانگیر بھی موجود ہیں۔ چیئرمین سندھ کراٹے ایسوسی ایشن سینسی نسیم قریشی کی جانب سے سندھ کے کوچز کو مبارکباد ۔ایڈیٹر : راجہ کامران
نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی کی حلف لینے کے بعد پیٹرولیم ڈویژن آمد
Latest, پاکستان ٹائمز

نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی کی حلف لینے کے بعد پیٹرولیم ڈویژن آمد

نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی کی حلف لینے کے بعد پیٹرولیم ڈویژن آمد. سیکرٹری انچارج ابرار احمد مرزا اور سٹاف نے وزیر توانائی کو خوش آمدید کہا. حکام نے وزارت کے اداروں اور ذمہ داریوں پر جامع بریفنگ دینگران وزیر توانائی محمد علی سرکاری اور نجی شعبے میں طویل تجربے کے حامل ہیں. چیئرمین ایس ای سی پی کے طور پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں. ماضی میں پاور سیکٹر کے آڈٹ، سرکلر ڈیبٹ ریزولوشن اور فیوچر روڈ میپ پر کمیٹی کی بھی صدارت کی حکام نے موجودہ تیل اور گیس کے ذخائر، سپلائی چین، ڈیمانڈ سپلائی پروجیکشن سے وزیر توانائی کو آگاہ کیا. وزارت کے جاری منصوبوں اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو ہوئی توانائی شعبے کو درپیش چیلنجز سے نمٹنا اولین ترجیح ہے۔. توانائی کا شعبہ شہہ رگ کی حیثیت رکھتا ہے۔عوام پر بوجھ کم کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا ئیں گے۔  سب ایڈیٹر: ارسلان مجید ...
نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی وزارت داخلہ آمد
Latest, پاکستان ٹائمز

نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی وزارت داخلہ آمد

نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی وزارت داخلہ آمد۔ وزارت داخلہ کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ وزارت داخلہ آمد پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سید علی مرتضیٰ سمیت دیگر حکام نے وفاقی وزیر کا استقبال کیا۔ وزارت داخلہ آمد پر نگران وزیر داخلہ کو سلامی پیش کی گئی سرفراز احمد بگٹی پاکستان کے 47 ویں وفاقی وزیر داخلہ ہیں۔ نگران وزیر داخلہ کی وزارت کے سینئر افسران سے تعارفی ملاقات. وزیر داخلہ کو وزارت داخلہ اور اسکے ذیلی اداروں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی. تمام شہریوں کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے جڑانوالہ کا سانحہ انتہائی شرمناک اور رسول پاک کی تعلیمات کے منافی ہے. ہر شہری کو حق حاصل ہے کہ وہ پورے ملک میں بلا خوف و خطر نقل و حمل کر سکے. ملک میں کسی گروہ کو تشدد کی اجازت نہ دی جائے گی. ہم سب کو مل کر ملک و قوم کی خدمت کیلئے کام کرنا ہو گا. کرپشن کو کسی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا. نگران وزیر دا...
نگراں وفاقی وزیر ریلوے کپیٹین ریٹائر ڈ شاہداشرف تارڑ نے حلف لینے کے بعد وزارت ریلوے کا چارج سنبھال لیا
Latest, پاکستان ٹائمز

نگراں وفاقی وزیر ریلوے کپیٹین ریٹائر ڈ شاہداشرف تارڑ نے حلف لینے کے بعد وزارت ریلوے کا چارج سنبھال لیا

نگراں وفاقی وزیر ریلوے کپیٹین ریٹائر ڈ شاہداشرف تارڑ نے حلف لینے کے بعد وزارت ریلوے کا چارج سنبھال لیا ۔ وزارت ریلوے کے افسران نے وفاقی وزیر کا استقبال کیا۔ وفاقی وزیر نے وزارت ریلوے کا دورہ کیا اورافسران سے ملاقات کی۔ وفاقی سیکرٹری ریلویز سید مظہر علی شاہ نے ریلوے کے انتظامی اور آپر یشنل معملات پر یفنگ دی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ مسافروں کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ ٹرین آپریشن سب کے لیے خوشگوار اور محفوظ ہونا چاہیے۔ اس سلسلے میں وزارت اور اس سے منسلک تمام محکموں کو مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے فوری ضروری اقدامات کرنے چاہئیں۔ تمام محکمے فوری طور پر حفاظت سے متعلق آڈٹ اور اسیسمنٹ کریں اور جمع رپورٹ 7 دن کے اندر پیش کی جائے۔ وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ ایم ایل ون پاکستان کے لیے ایک اہم اور اسٹریٹجک منصوبہ ہے۔ ریلوے کی ریونیو سٹریم کو بہتر بنانا اولین ترجیح ہے۔  ایڈیٹر: راجہ ک...