Thursday, December 19

جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی اسلام‌آباد میں ایرانی سفارتخانے آمد

کرمان دہشتگردی حملے پر ایرانی قوم اور حکومت سے اظہار تعزیت کی ۔

مولانا فضل الرحمان نے تعزیت کتاب پر اپنے تاثرات قلمبند کئے ۔

مولانا فضل الرحمان کی پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے بھی ون آن ون ملاقات

کرمان میں گزشتہ دنوں دہشتگردی کے واقعے میں درجنوں معصوم شہریوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار 

مولانا فضل الرحمان نے ایران میں بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالوں کے لئے فاتحہ خوانی کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاء کی۔

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستانجے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی اسلام‌آباد میں ایرانی سفارتخانے آمد. کرمان دہشتگردی حملے پر ایرانی قوم اور حکومت سے اظہار تعزیت کی. مولانا فضل الرحمان نے تعزیت کتاب پر اپنے تاثرات قلمبند کئے ۔

جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی اسلام‌آباد میں  ایرانی سفارتخانے آمد

کرمان دہشتگردی حملے پر ایرانی قوم اور حکومت سے اظہار تعزیت کی ۔

مولانا فضل الرحمان نے تعزیت کتاب پر اپنے تاثرات قلمبند کئے ۔

مولانا فضل الرحمان کی پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے بھی ون آن ون ملاقات

کرمان میں گزشتہ دنوں دہشتگردی کے واقعے میں درجنوں معصوم شہریوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار 

مولانا فضل الرحمان نے ایران میں بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالوں کے لئے فاتحہ خوانی کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاء کی۔

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
مولانا فضل الرحمان کی پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے بھی ون آن ون ملاقات. کرمان میں گزشتہ دنوں دہشتگردی کے واقعے میں درجنوں معصوم شہریوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار

جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی اسلام‌آباد میں  ایرانی سفارتخانے آمد

کرمان دہشتگردی حملے پر ایرانی قوم اور حکومت سے اظہار تعزیت کی ۔

مولانا فضل الرحمان نے تعزیت کتاب پر اپنے تاثرات قلمبند کئے ۔

مولانا فضل الرحمان کی پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے بھی ون آن ون ملاقات

کرمان میں گزشتہ دنوں دہشتگردی کے واقعے میں درجنوں معصوم شہریوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار 

مولانا فضل الرحمان نے ایران میں بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالوں کے لئے فاتحہ خوانی کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاء کی۔

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستانمولانا فضل الرحمان نے ایران میں بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالوں کے لئے فاتحہ خوانی کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاء کی۔

ایڈیٹر:راجہ کامران