Saturday, September 21

سابقہ وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن خان کانجو صاحب کا مولانا طارق جمیل صاحب سے انکی رہائش گاہ پر انکے بیٹے کی وفات کی تعزیت کا اظہار

سابقہ وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن خان کانجو صاحب تلمبہ میں مولانا طارق جمیل صاحب سے انکی رہائش گاہ پر انکے بیٹے کی وفات کی تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی. اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور مولانا صاحب اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین....سابقہ وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن خان کانجو صاحب تلمبہ میں مولانا طارق جمیل صاحب سے انکی رہائش گاہ پر انکے بیٹے کی وفات کی تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی. اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور مولانا صاحب اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین….🤲

سابقہ وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن خان کانجو صاحب تلمبہ میں مولانا طارق جمیل صاحب سے انکی رہائش گاہ پر انکے بیٹے کی وفات کی تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی. اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور مولانا صاحب اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین....

 

سب ایڈیٹر: ارسلان