Sunday, May 18

آ ئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایت پر اسلام آباد پولیس سکیورٹی ڈویژن میں اردل روم کا انعقاد۔

آ ئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایت پر اسلام آباد پولیس سکیورٹی ڈویژن میں اردل روم کا انعقاد۔

ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز ورک نے پولیس افسران کے مسائل سنے۔

اردل روم میں سکیورٹی ڈویژن میں تعینات افسران نے محکمانہ اور ذاتی مسائل پیش کئے۔

اردل روم میں حل طلب مسائل موقع پر ہی حل کیے گئے۔

ایس ایس پی سکیورٹی نے دیگر مسائل کے بروقت حل کو یقینی بنانے کیلئے افسران کو احکامات جاری کیے۔

اردل روم کے انعقاد کا مقصد پولیس افسران کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہے، محمد سرفراز ورک

پولیس افسران کی ویلفیئر کیلئے موثر اقدامات کو جاری رکھا جائے، ایس ایس پی سکیورٹی 

افسران کو کوئی بھی مسئلہ درپیش ہو تو میرے دفتر کادروازہ آپ کے لئے ہمیشہ کھلا ہے،محمد سرفراز ورک 

 ہم سب نے مل کر اس شہر کی بہتری میں اپنا کردار ادا کرنا ہے، محمد سرفراز ورک 

افسران کی ویلفئیر اور درپیش مسائل کا بروقت حل  اولین ترجیح ہے، محمد سرفراز ورک
The pakistan Times News

اسلام آباد 17 مئی 2025 ( کامران راجہ): ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز ورک نے پولیس افسران کے مسائل سنے۔ اردل روم میں سکیورٹی ڈویژن میں تعینات افسران نے محکمانہ اور ذاتی مسائل پیش کئے۔

اردل روم میں حل طلب مسائل موقع پر ہی حل کیے گئے۔ ایس ایس پی سکیورٹی نے دیگر مسائل کے بروقت حل کو یقینی بنانے کیلئے افسران کو احکامات جاری کیے۔اردل روم کے انعقاد کا مقصد پولیس افسران کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہے، پولیس افسران کی ویلفیئر کیلئے موثر اقدامات کو جاری رکھا جائے، ایس ایس پی سکیورٹی

افسران کو کوئی بھی مسئلہ درپیش ہو تو میرے دفتر کادروازہ آپ کے لئے ہمیشہ کھلا ہے،ہم سب نے مل کر اس شہر کی بہتری میں اپنا کردار ادا کرنا ہے، افسران کی ویلفئیر اور درپیش مسائل کا بروقت حل اولین ترجیح ہے