Tuesday, October 7

لاہور ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کی ٹیم کا گارڈن ٹائون پاسپورٹ آفس پر چھاپہ

۔۔۔ٹکرز۔۔۔
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی ہدایت پر ایف   آئی اے لاہور ایجنٹ مافیا  کیخلاف  سرگرملاہور ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کی ٹیم کا گارڈن ٹائون پاسپورٹ آفس پر چھاپہلاہور: چھاپے میں چار  ایجنٹ اور پاسپورٹ آفس کا گارڈ گرفتارلاہور: ملزمان ندیم ،ابراہیم، عابد، اشفاق  اور پرویز کیخلاف مقدمہ درجلاہور:ملزمان شہریوں سے  پاسپورٹس بنوانے کی مد میں پیسے بٹور رہے تھے۔ترجمان ایف  آئی اےلاہور: کارروائی ڈائریکٹر سرفراز خاں ورک کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر میاں محمد صابر کی نگرانی میں کی گئی:ترجمانلاہور: ملزم ندیم  سے ٹوکن، بنک چالان ، رسیدیں ودیگر شواہد برآمد ،  ترجمان ایف آئی اے۔لاہور:ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔ترجمان ایف آئی اے
The Pakistan times

لاہور(کامران راجہ) : ایف آئی اے لاہور ایجنٹ مافیا کیخلاف سرگرم  لاہور ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کی ٹیم کا گارڈن ٹائون پاسپورٹ آفس پر چھاپہ۔  چھاپے میں چار ایجنٹ اور پاسپورٹ آفس کا گارڈ گرفتار۔ ملزمان ندیم ،ابراہیم، عابد، اشفاق اور پرویز کیخلاف مقدمہ درج

ملزمان شہریوں سے پاسپورٹس بنوانے کی مد میں پیسے بٹور رہے تھے۔ کارروائی ڈائریکٹر سرفراز خاں ورک کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر میاں محمد صابر کی نگرانی میں کی گئی:ترجمان

ملزم ندیم سے ٹوکن، بنک چالان ، رسیدیں ودیگر شواہد برآمد   ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔