Thursday, November 14

چینی وفد کی پائیدار ٹرانسپورٹ کے حل پر بات چیت کے لیے وزیر اعظم کی موسمیاتی تبدیلی کی معاون رومینہ خورشید عالم سے ملاقات 

ٹکرز
""چینی وفد کی پائیدار ٹرانسپورٹ کے حل پر بات چیت کے لیے وزیر اعظم کی موسمیاتی تبدیلی کی معاون رومینہ خورشید عالم سے ملاقات "

"چینی وفد کی وزیر اعظم کی معاون کو پاکستان گرین ٹرانسپورٹ پروجیکٹ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ"

"پاکستان گرین ٹرانسپورٹ پروجیکٹ کا مقصد اخراج کو کم کرنا اور ہوا کے : معیار کو بہتر بنانا ہے"رومینہ خورشید

"پاکستانی شہروں میں ای بسیں اور چارجنگ کی سہولیات متعارف کرائی جائیں گی"معاون وزیر اعظم

"حکومت پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کو الیکٹرک گاڑیوں کے ساتھ جدید بنانے کے لیے پرعزم ہے" رومینہ خورشید

"پاکستان مراعات اور انفراسٹرکچر کی ترقی کے ساتھ الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ دے گا" رومینہ خورشید

 "پاکستان گرین ٹرانسپورٹ اپنانے کی حوصلہ افزائی کے لیے کاربن کریڈٹ سسٹم متعارف کرائے گا۔ معاون موسمیاتی تبدیلی
The Pakistan Tims
PakistanTimes

چینی وفد کی وزیر اعظم کی معاون کو پاکستان گرین ٹرانسپورٹ پروجیکٹ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ. پاکستان گرین ٹرانسپورٹ پروجیکٹ کا مقصد اخراج کو کم کرنا اور ہوا کے : معیار کو بہتر بنانا ہے. پاکستانی شہروں میں ای بسیں اور چارجنگ کی سہولیات متعارف کرائی جائیں گی. حکومت پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کو الیکٹرک گاڑیوں کے ساتھ جدید بنانے کے لیے پرعزم ہے. پاکستان مراعات اور انفراسٹرکچر کی ترقی کے ساتھ الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ دے گا. پاکستان گرین ٹرانسپورٹ اپنانے کی حوصلہ افزائی کے لیے کاربن کریڈٹ سسٹم متعارف کرائے گا۔

 

Sub Editor: Nosheen