پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی اپنے ہدف کی جانب گامزن. منتخب باڈی کی تشکیل کا معاملہ حتمی مراحل میں داخل. صوبائی الیکشن کا دوسرا مرحلہ آج مکمل ہو گیا.پنجاب کے الیکشن میں 38 اضلاع سے منتخب نمائندے شریک ہوئے
بلوچستان کے 37 اضلاع سے کامیاب عہدیداروں نے انتخابی عمل میں حصہ لیا.گلگت و بلتستان کے 4 ڈسٹرکٹ صدور نے حق رائے دہی استعمال کی. پہلے مرحلے میں خیبر پختونخوا اور سندھ میں الیکشن مکمل ہوئے. آزاد جموں و کشمیر اور اسلام آباد میں بھی انتخابی عمل مکمل ہوا. نتائج کا باضابطہ اعلان الیکشن کمشنر 2 روز بعد کریں گےاگلے5 روز میں امیدواروں کیلئے اپیل دائر کرنے کا موقع ہوگا
Sub Editor: Nosheen