Thursday, September 19

اے ایس ایف کے عملے نے بحرین جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 830 گرام آئس برآمد کر لی۔



تفصیلات کے مطابق بحرین کی پرواز پر جانیوالے مسافر مفکر ممتاز نے مذکورہ منشیات ٹرالی بیگ کے پائپوں میں مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے مسافر کے سامان کی سرچ کرنے پر سامان کو مشکوک قرار دیا اور تلاشی پر ٹرالی بیگ کے پائپوں سے 830 گرام آئس برآمد کرکے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔
ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے برآمد شدہ منشیات کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کردیا گیا۔

The Pakistan Times
Pakisytan Times
Dailythepakistantimes

تفصیلات کے مطابق بحرین کی پرواز پر جانیوالے مسافر مفکر ممتاز نے مذکورہ منشیات ٹرالی بیگ کے پائپوں میں مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے مسافر کے سامان کی سرچ کرنے پر سامان کو مشکوک قرار دیا اور تلاشی پر ٹرالی بیگ کے پائپوں سے 830 گرام آئس برآمد کرکے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے برآمد شدہ منشیات کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کردیا گیا۔

 

 

Sub Editor: Ghufran