Wednesday, December 18

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں مذہبی ہم آہنگی کے حوالے سے تقریب

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں مذہبی ہم آہنگی کے حوالے سے تقریب

وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر مہیش کمار مالانی کی تقریب میں شرکت.  چیمبر میں ہندو کمینٹی ایک بہت بڑی تعداد موجود ہے، اسلام آباد میں فارما سوٹیکل انڈسٹری کو مسائل کا سامنا ہے فارما سوٹیکل انڈسٹری کے خام مال سمیت دیگر مسائل حل کیے جائیں،  ہندو کمیٹی زیادہ تر کاروبار سے وابستہ ہے ان کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہیے

وزیر مملکت صحت ڈاکٹر مہیش کمار مالانی کا تقریب سے خطاب. اسلام آباد چیمبر آف کامرس کا دعوت دینے پر مشکور ہوں. پاکستان میں مذہبی ہم آہنگی کے تعاون پر فخر ہیں. اقلیت سے پہلے ہم خود کو پاکستانی سمجھتے ہیں. فارما سیوٹیکل انڈسٹری کے مسائل حل کرنے کیلئے ڈریپ کا اجلاس بلائیں گے   بھارت میں اقلیتوں کو آزادی اور حقوق حاصل نہیں،

پوری دنیا کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ جو حقوق پاکستان میں حاصل ہیں وہ اور کہیں نہیں. فارماسوٹیکل انڈسٹری کے مسائل کے حوالے اقدامات اٹھائے گے

سب ایڈیٹر : ارسلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *