Monday, December 23

ڈی جی رینجرز سندھ کا رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں کا غیر معمولی دورہ۔

 

 

 

 

 

 

ڈی جی رینجرز سندھ کا رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں کا غیر معمولی دورہ۔
ڈی جی رینجرز سندھ نے قائداعظم / کرسمس ڈے اور نئے سال کی تقریبات کے دوران سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیئے رینجرزکے اقدامات کا جائزہ لیا۔ علاقہ سیکٹر کمانڈرز نے سیکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈی جی رینجرز سندھ کا کورنگی، ناگن چورنگی، نارتھ ناظم آباد، عزیز آباد، اورنگی ٹاؤن اوردیگر علاقوں میں دورہ۔

رینجرز کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر اسنیپ چیکنگ، موبائل پٹرولنگ اور موٹر سائیکل گشت کو بڑھائی جانے کی ہدایات جاری۔ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ کے عمل کو مزید سخت کیا جائے۔شہر میں داخل ہونے والے مشتبہ افراد کو بائیو میٹرک تصدیق کے بعد جانے کی اجازت دی جائے۔