Saturday, June 22

وزیراعظم محمد شہبازشریف کے اعزاز میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ کاپرتکلف ظہرانہ

_PMO Tickers_
*وزیراعظم آفس*
(پریس ونگ)

بئیجنگ :7 جون 2024

*وزیراعظم محمد شہبازشریف کے اعزاز میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ کاپرتکلف ظہرانہ*

چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے وزیراعظم محمد شہبازشریف کا پرتپاک خیرمقدم کیا؛ گرمجوش برادرانہ تعلقات کی جھلک واضح رہی 

وزیراعظم شہباز نے وزیراعظم لی  کے برادرانہ جذبات اور پرتپاک میزبانی پرشکریہ ادا کیا 

چین عظیم اور قابل اعتماد بھائی ہے، چین کی ترقی پر ہر پاکستانی کو فخر ہے :  وزیراعظم شہبازشریف 

آپ کے جذبے، کام کی رفتار اور عہد کی پاسداری سے بے حد متاثر ہیں :  وزیراعظم چین کی بات چیت 

اس موقع پر پاکستانی ملی نغموں کی دھنوں نے ظہرانے کی فضا کو پاک چین دوستی کے رنگوں کی قوسِ قزاح بنا دیا

وزیراعظم شہبازشریف چین کے وزیراعظم لی چیانگ کے ہمراہ ظہرانے میں آئے تو چین کی فوج کے بینڈ نے پاکستانی ملی نغموں کی دھنیں بجانا شروع کیں 

”دِل دِل پاکستان“ ، ”دل سے میں نے دیکھا پاکستان، جاں سے میرا دھرتی پہ ایماں“ ، ” میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے" ، “جیوے جیوے پاکستان“ کی دھنیں بجائی گئیں 

دونوں وزرائے اعظم نے مسکراہٹوں اور تالیاں بجا کر سازندوں کو داد دی 

اس موقع پر ظہرانے میں شریک پاکستانی وفد کے ارکان نے بھرپور تالیوں سے بینڈ کو داد دی

وزیراعظم محمد شہبازشریف کے اعزاز میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ کاپرتکلف ظہرانہ

چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے وزیراعظم محمد شہبازشریف کا پرتپاک خیرمقدم کیا؛ گرمجوش برادرانہ تعلقات کی جھلک واضح رہی

وزیراعظم شہباز نے وزیراعظم لی کے برادرانہ جذبات اور پرتپاک میزبانی پرشکریہ ادا کیا

چین عظیم اور قابل اعتماد بھائی ہے، چین کی ترقی پر ہر پاکستانی کو فخر ہے : وزیراعظم شہبازشریف

آپ کے جذبے، کام کی رفتار اور عہد کی پاسداری سے بے حد متاثر ہیں : وزیراعظم چین کی بات چیت

اس موقع پر پاکستانی ملی نغموں کی دھنوں نے ظہرانے کی فضا کو پاک چین دوستی کے رنگوں کی قوسِ قزاح بنا دیا

وزیراعظم شہبازشریف چین کے وزیراعظم لی چیانگ کے ہمراہ ظہرانے میں آئے تو چین کی فوج کے بینڈ نے پاکستانی ملی نغموں کی دھنیں بجانا شروع کیں

”دِل دِل پاکستان“ ، ”دل سے میں نے دیکھا پاکستان، جاں سے میرا دھرتی پہ ایماں“ ، ” میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے” ، “جیوے جیوے پاکستان“ کی دھنیں بجائی گئیں

دونوں وزرائے اعظم نے مسکراہٹوں اور تالیاں بجا کر سازندوں کو داد دی

اس موقع پر ظہرانے میں شریک پاکستانی وفد کے ارکان نے بھرپور تالیوں سے بینڈ کو داد دی

 

Editor: Kamran Raja