Friday, July 26

نگران وزیر توانائی کا  ترکمانستان  کےسفیر سے ملاقات

THE PAKISTAN TIMES

نگران وزیر توانائی کا  ترکمانستان  کےسفیر سے ملاقات

ترکمانستان کے سفیر عطاجان مولاموف کی نگران وزیر توانائی محمد علی سے ملاقات ۔

باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

دونوں فریقین نے تاپی منصوبے کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔

ملکی ضروریات پوراکرنے کے لیےپاکستان پائپ گیس پر توجہ دے رہا ہے ، وزیر توانائی محمد علی

تاپی منصوبے پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاق ۔

سفیر نے پیرس میں منعقد ہونے والے ترکمانستان کے روڈ شو میں شرکت کی دعوت دی ۔

 

Sub Editor : Arslan