Tuesday, May 13

لیپ 2025 میں پاک-سعودی بزنس فورم، ڈیجیٹل تعاون میں تاریخی پیش رفت – شزا فاطمہ خواجہ، وزیر آئی ٹی

*لیپ 2025 میں پاک-سعودی بزنس فورم، ڈیجیٹل تعاون میں تاریخی پیش رفت – شزا فاطمہ خواجہ، وزیر آئی ٹی*

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ڈیجیٹل اور اقتصادی شراکت داری کو مزید وسعت دی جا رہی ہے – شزا فاطمہ خواجہ، وزیر آئی ٹی

“پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 28 فیصد اضافہ، 1.86 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں” – شزا فاطمہ خواجہ، وزیر آئی ٹی

“ڈیجیٹل نیشن ایکٹ 2025 پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں تبدیلی کا ایک عہد ہے” – شزا فاطمہ خواجہ، وزیر آئی ٹی

“ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ (DFDI) فورم جلد اسلام آباد میں ہوگا، عالمی سرمایہ کاروں کو شرکت کی دعوت” – شزا فاطمہ خواجہ، وزیر آئی ٹی

“پاکستان سعودی وژن 2030 کے تحت جدید ٹیکنالوجی کے شعبے میں مضبوط شراکت داری چاہتا ہے” – شزا فاطمہ خواجہ، وزیر آئی ٹی

“ہم سعودی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے فِن ٹیک، سائبر سیکیورٹی اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں” – شزا فاطمہ خواجہ، وزیر آئی ٹی

“پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ڈیجیٹل سرمایہ کاری اور تکنیکی تعاون کے لیے سنہری موقع” – شزا فاطمہ خواجہ، وزیر آئی ٹی

“پاکستان عالمی معیار کی ڈیجیٹل سروسز فراہم کر رہا ہے، سرمایہ کاروں کے لیے شاندار مواقع موجود ہیں” – شزا فاطمہ خواجہ، وزیر آئی ٹی

“لیپ 2025 میں پاکستان کی سب سے بڑی شرکت، 100 سے زائد ٹیک کمپنیاں اور 1,000 سے زائد شرکاء شریک” – شزا فاطمہ خواجہ، وزیر آئی ٹی

“ہم صرف ایم او یوز نہیں، بلکہ حقیقی معاشی ترقی کے لیے معاہدے کر رہے ہیں” – شزا فاطمہ خواجہ، وزیر آئی ٹی

“ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (DCO) پاکستان کے ڈیجیٹل ترقی میں ایک اہم پارٹنر ہے” – شزا فاطمہ خواجہ، وزیر آئی ٹی

“وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان میں ڈیجیٹل ترقی اور سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول پیدا کیا جا رہا ہے” – شزا فاطمہ خواجہ، وزیر آئی ٹی

“وزیراعظم شہباز شریف کی وژنری قیادت کے تحت پاکستان عالمی ڈیجیٹل معیشت میں نمایاں مقام حاصل کر رہا ہے” – شزا فاطمہ خواجہ، وزیر آئی ٹی

“وزیراعظم کی سرپرستی میں ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے لیے جامع حکمت عملی اپنائی گئی ہے” – شزا فاطمہ خواجہ، وزیر آئی ٹی

“پاکستان کی ڈیجیٹل ترقی میں SIFC کا کلیدی کردار، سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم اقدامات” – شزا فاطمہ خواجہ، وزیر آئی ٹی

“اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (SIFC) نے کاروباری ماحول کو مزید بہتر بنانے کے لیے اقدامات کیے ہیں” – شزا فاطمہ خواجہ، وزیر آئی ٹی

لیپ 2025 میں پاک-سعودی بزنس فورم میں ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (DCO) کی سیکریٹری جنرل دیما الیحییٰ کی شرکت

دیما الیحییٰ، سعودی حکومتی و کاروباری شخصیات اور بڑی تعداد میں پاکستانی و سعودی شہریوں کی فورم میں شرکت
The pakistan Times

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ڈیجیٹل اور اقتصادی شراکت داری کو مزید وسعت دی جا رہی ہے –“پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 28 فیصد اضافہ، 1.86 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں– ڈیجیٹل نیشن ایکٹ 2025 پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں تبدیلی کا ایک عہد ہے

ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ (DFDI) فورم جلد اسلام آباد میں ہوگا، عالمی سرمایہ کاروں کو شرکت کی دعوت. “پاکستان سعودی وژن 2030 کے تحت جدید ٹیکنالوجی کے شعبے میں مضبوط شراکت داری چاہتا ہے. “ہم سعودی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے فِن ٹیک، سائبر سیکیورٹی اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں. پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ڈیجیٹل سرمایہ کاری اور تکنیکی تعاون کے لیے سنہری موقع. پاکستان عالمی معیار کی ڈیجیٹل سروسز فراہم کر رہا ہے، سرمایہ کاروں کے لیے شاندار مواقع موجود ہیں

“لیپ 2025 میں پاکستان کی سب سے بڑی شرکت، 100 سے زائد ٹیک کمپنیاں اور 1,000 سے زائد شرکاء شریک. ہم صرف ایم او یوز نہیں، بلکہ حقیقی معاشی ترقی کے لیے معاہدے کر رہے ہیں

ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن  (DCO) پاکستان کے ڈیجیٹل ترقی میں ایک اہم پارٹنر ہے. وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان میں ڈیجیٹل ترقی اور سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول پیدا کیا جا رہا ہے

وزیراعظم شہباز شریف کی وژنری قیادت کے تحت پاکستان عالمی ڈیجیٹل معیشت میں نمایاں مقام حاصل کر رہا ہے. وزیراعظم کی سرپرستی میں ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے لیے جامع حکمت عملی اپنائی گئی ہے

پاکستان کی ڈیجیٹل ترقی میں SIFC کا کلیدی کردار، سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم اقدامات. اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (SIFC) نے کاروباری ماحول کو مزید بہتر بنانے کے لیے اقدامات کیے ہیں

لیپ 2025 میں پاک-سعودی بزنس فورم میں ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (DCO) کی سیکریٹری جنرل دیما الیحییٰ کی شرکت

دیما الیحییٰ، سعودی حکومتی و کاروباری شخصیات اور بڑی تعداد میں پاکستانی و سعودی شہریوں کی فورم میں شرکت