Thursday, November 14

کورکمانڈر پشاور کی یونیورسٹی آف مالاکنڈ میں طلباء و طالبات اور اساتذہ کے ساتھ ملاقات

*کورکمانڈر پشاور کی یونیورسٹی آف مالاکنڈ میں طلباء و طالبات اور اساتذہ کے ساتھ ملاقات* طلباء و طالبات اور اساتذہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کور کمانڈر نے پاکستان آرمی اور فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے امن اور ترقی کے اقدامات کے حوالے سے آگاہ کیا۔ خیبرپختونخواہ کے نوجوانوں میں بہت صلاحیت ہے اور وہ مختلف شعبوں میں ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ کور کمانڈر پشاور کورکمانڈر نے نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے درست استعمال کرنے پر زور دیا- کور کمانڈر پشاور سے سیکیورٹی اور امن کے قیام کے حوالے سے مختلف سوالات کئے گئے اور تجاویز بھی پیش کی گئیں ۔ کور کمانڈر نے ہمیں ملک کی سکیورٹی کی صورتحال کے متعلق سوالات پر تفصیلی جوابات دیئے جس سے ہماری معلومات میں خاطرخواہ اضافہ ہوا ۔ طلباء اس نشست کے انعقاد سے ہماری بہت سی غلط فہمیاں دور ہوئیں اور ہم کور کمانڈر کی آمد پر مشکور ہیں ۔طلباء مستقبل میں بھی اس طرح کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہنا چاہئے- طلباء The Pakistan Times Pakistan Times

طلباء و طالبات اور اساتذہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کور کمانڈر نے پاکستان آرمی اور فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے امن اور ترقی کے اقدامات کے حوالے سے آگاہ کیا۔

خیبرپختونخواہ کے نوجوانوں میں بہت صلاحیت ہے اور وہ مختلف شعبوں میں ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ کورکمانڈر نے نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے درست استعمال کرنے پر زور دیا

کور کمانڈر پشاور سے سیکیورٹی اور امن کے قیام کے حوالے سے مختلف سوالات کئے گئے اور تجاویز بھی پیش کی گئیں ۔ کور کمانڈر نے ہمیں ملک کی سکیورٹی کی صورتحال کے متعلق سوالات پر تفصیلی جوابات دیئے جس سے ہماری معلومات میں خاطرخواہ اضافہ ہوا ۔

اس نشست کے انعقاد سے ہماری بہت سی غلط فہمیاں دور ہوئیں اور ہم کور کمانڈر کی آمد پر مشکور ہیں ۔مستقبل میں بھی اس طرح کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہنا چاہئے

 

Sub Editor: Ghufran