Saturday, April 26

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے ناکہ جات پر ڈیوٹی پر معمور اہلکاروں سے عید ملی گئی

پورا رمضان دن رات ڈیوٹی کے بعد آج بھی سیکورٹی اہلکار ڈیوٹی پر موجود

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی جانب سے اہلکاروں کو خراج تحسین 

ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے مختلف ناکہ جات کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے ناکہ جات پر ڈیوٹی پر معمور اہلکاروں سے عید ملی گئی

ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے اہلکاروں میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی

فورسز کی جانب سے رمضان المبارک میں دن رات ڈیوٹی کی گئی، عرفان میمن

ٹریفک پولیس و اسلام آباد پولیس نے بہترین ڈیوٹی سرانجام دی، ڈی سی اسلام آباد 

شہر بھر میں نماز عید کے چھوٹے بڑے اجتماعات احسن انداز میں اختتام پذیر ہوئے، عرفان میمن

شہری اپنی نماز کو چھوڑ کر ہمارے لئے ڈیوٹی پر کھڑے جوانوں کو مت بھولیں، ڈی سی کی اپیل 

میری طرف سے اسلام آباد کے تمام باسیوں کو عید مبارک
The pakistan Times
PakistN Times

اسلام آباد 31 مارچ 2025( کامران راجہ):پورا رمضان دن رات ڈیوٹی کے بعد آج بھی سیکورٹی اہلکار ڈیوٹی پر موجود. ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی جانب سے اہلکاروں کو خراج تحسین. ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے مختلف ناکہ جات کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے ناکہ جات پر ڈیوٹی پر معمور اہلکاروں سے عید ملی گئی. ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے اہلکاروں میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی

فورسز کی جانب سے رمضان المبارک میں دن رات ڈیوٹی کی گئی. ٹریفک پولیس و اسلام آباد پولیس نے بہترین ڈیوٹی سرانجام دی. شہر بھر میں نماز عید کے چھوٹے بڑے اجتماعات احسن انداز میں اختتام پذیر ہوئے

شہری اپنی نماز کو چھوڑ کر ہمارے لئے ڈیوٹی پر کھڑے جوانوں کو مت بھولیں، ڈی سی کی اپیل. میری طرف سے اسلام آباد کے تمام باسیوں کو عید مبارک