Tuesday, November 24

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر کی ملاقات

سینیٹ سیکرٹریٹ 
					میڈیاڈائریکٹوریٹ 
					Tickers 
اسلام آباد(24 مارچ2025)

 چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر کی ملاقات

 چیئرمین سینیٹ نے امریکی ناظم الامور کو رہائشگاہ آمد پر خوش آمدید کہا۔

پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال – 

 امریکہ پاکستان کا دیرینہ شراکت دار ہے – چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

 2008 میں امریکی صدر جارج بش اور 2012 میں صدر اوباما سے بطوروزیراعظم پاکستان ملاقاتیں کیں– چیئرمین سینیٹ

خطے میں امن و استحکام کے لیے پاک-امریکہ تعاون وقت کی ضرورت ہے – چیئرمین سینیٹ

 امریکہ پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے – چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

 منگلا، تربیلا اور گومل زام ڈیم امریکہ کے ساتھ دیرینہ تعلقات کی علامت ہیں – چیئرمین سینیٹ

 دونوں ممالک کو تجارتی تعلقات مزید مضبوط بنانے چاہئیں – چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

 موسمیاتی تبدیلی، توانائی اور زراعت میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے – چیئرمین سینیٹ

 انسداد دہشت گردی میں پاکستان کی قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں – چیئرمین سینیٹ

 افغانستان میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کا کردار اہم ہے – چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

ملاقات میں پارلیمانی سفارت کاری کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

 بائیوٹیکنالوجی، خلائی تحقیق اور مصنوعی ذہانت میں تعاون بڑھانے پر بھی گفتگو۔

 امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اہم اثاثہ ہے – چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

 زرعی شعبے میں تعاون اور غذائی تحفظ کے لیے مشترکہ تحقیق ضروری ہے – چیئرمین سینیٹ

 پاکستان اور امریکہ کے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے – چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

 باہمی تعاون سے ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے – چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات سات دہائیوں پر محیط ہیں – چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

 دونوں ممالک کے سفارتی مشنز تعلقات کو مزید مستحکم کر رہے ہیں – چیئرمین سینیٹ

 امریکی اقتصادی اور ترقیاتی معاونت نے پاکستان میں اہم پیشرفت کی راہ ہموار کی – چیئرمین سینیٹ

 کاروباری ماحول کو بہتر بنانے سے دونوں معیشتوں کو فائدہ ہوگا – چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

 توانائی، ٹیکنالوجی اور بنیادی ڈھانچے میں مزید امریکی سرمایہ کاری ضروری ہے – چیئرمین سینیٹ

 امریکہ کے ساتھ تعلیمی اور ثقافتی تبادلوں کو مزید فروغ دیا جائے گا – چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

 پاکستان نے عالمی سطح پر امن و استحکام کے لیے بے شمار قربانیاں دی ہیں – چیئرمین سینیٹ

 پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے – چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

 پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کے مزید مواقع موجود ہیں – چیئرمین سینیٹ

 جدید زراعت اور حیاتیاتی تنوع میں امریکہ کے ساتھ شراکت داری بڑھائی جائے گی – چیئرمین سینیٹ

 پاکستان اور امریکہ کو اختراع اور اقتصادی ترقی کے نئے مواقع تلاش کرنے چاہئیں – چیئرمین سینیٹ

 پاکستان اور امریکہ کے تعلقات عالمی امن و استحکام کے لیے اہم ہیں – چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

 دونوں ممالک کے عوام کے درمیان روابط کو مزید مستحکم کیا جائے گا – چیئرمین سینیٹ

 موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات ضروری ہیں – چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

 سفارتی تعلقات میں مزید بہتری کے لیے مسلسل رابطے ضروری ہیں – چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

The pakistan Times
Pakistan Times

اسلام آباد24 مارچ 2025(کامران راجہ): چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر کی ملاقات چیئرمین سینیٹ نے امریکی ناظم الامور کو رہائشگاہ آمد پر خوش آمدید کہا۔پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال۔ امریکہ پاکستان کا دیرینہ شراکت دار ہے

2008 میں امریکی صدر جارج بش اور 2012 میں صدر اوباما سے بطوروزیراعظم پاکستان ملاقاتیں کیں– خطے میں امن و استحکام کے لیے پاک-امریکہ تعاون وقت کی ضرورت ہے۔ امریکہ پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے

منگلا، تربیلا اور گومل زام ڈیم امریکہ کے ساتھ دیرینہ تعلقات کی علامت ہیں۔ دونوں ممالک کو تجارتی تعلقات مزید مضبوط بنانے چاہئیں۔ موسمیاتی تبدیلی، توانائی اور زراعت میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے انسداد دہشت گردی میں پاکستان کی قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں۔ افغانستان میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کا کردار اہم ہے

ملاقات میں پارلیمانی سفارت کاری کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔ بائیوٹیکنالوجی، خلائی تحقیق اور مصنوعی ذہانت میں تعاون بڑھانے پر بھی گفتگو۔امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اہم اثاثہ ہے۔ زرعی شعبے میں تعاون اور غذائی تحفظ کے لیے مشترکہ تحقیق ضروری ہے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ باہمی تعاون سے ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے – چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات سات دہائیوں پر محیط ہیں۔ دونوں ممالک کے سفارتی مشنز تعلقات کو مزید مستحکم کر رہے ہیں۔ امریکی اقتصادی اور ترقیاتی معاونت نے پاکستان میں اہم پیشرفت کی راہ ہموار کی۔ کاروباری ماحول کو بہتر بنانے سے دونوں معیشتوں کو فائدہ ہوگا

توانائی، ٹیکنالوجی اور بنیادی ڈھانچے میں مزید امریکی سرمایہ کاری ضروری ہے۔  امریکہ کے ساتھ تعلیمی اور ثقافتی تبادلوں کو مزید فروغ دیا جائے گا۔ پاکستان نے عالمی سطح پر امن و استحکام کے لیے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے

پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کے مزید مواقع موجود ہیں۔ جدید زراعت اور حیاتیاتی تنوع میں امریکہ کے ساتھ شراکت داری بڑھائی جائے گی۔ پاکستان اور امریکہ کو اختراع اور اقتصادی ترقی کے نئے مواقع تلاش کرنے چاہئیں۔ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات عالمی امن و استحکام کے لیے اہم ہیں

دونوں ممالک کے عوام کے درمیان روابط کو مزید مستحکم کیا جائے گا۔ موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات ضروری ہیں۔ سفارتی تعلقات میں مزید بہتری کے لیے مسلسل رابطے ضروری ہیں