Wednesday, April 1

نماز جمعہ کے اجتماعات اور یوم القدس کے جلوسوں کے سلسلے میں شہر بھر میں فول پروف سکیورٹی انتظامات۔

ترجمان اسلام آباد پولیسنماز جمعہ کے اجتماعات اور یوم القدس کے جلوسوں کے سلسلے میں شہر بھر میں فول پروف سکیورٹی انتظامات۔نماز جامعہ کے اجتماعات اور یوم القدس کے جلوسوں کی سکیورٹی کے لیے اسلام آباد پولیس کے 3500 سے زائد افسران و جوان ڈیوٹی پر تعینات۔فیصل مسجد سمیت تمام مساجد اور امام بارگاہوں کے اطراف سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں -ڈی آئی جییوم القدس کے جلوسوں کے لیے اسلام آباد بھر میں خصوصی سکیورٹی اقدامات کئے گئے ہیں ۔شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ مزید سخت اور خصوصی ناکہ جات قائم کئے گئے ہیں۔محمد جواد طارقشہر بھر میں پولیس کی مؤثر پٹرولنگ جاری۔ڈی آئی جی اسلام آبادشہریوں کے جان و مال کا تحفظ اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے: ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق
The pakistan times

اسلام آباد 13 مارچ 2026(کامران راجہ):نماز جمعہ کے اجتماعات اور یوم القدس کے جلوسوں کے سلسلے میں شہر بھر میں فول پروف سکیورٹی انتظامات۔ نماز جامعہ کے اجتماعات اور یوم القدس کے جلوسوں کی سکیورٹی کے لیے اسلام آباد پولیس کے 3500 سے زائد افسران و جوان ڈیوٹی پر تعینات۔

فیصل مسجد سمیت تمام مساجد اور امام بارگاہوں کے اطراف سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں –یوم القدس کے جلوسوں کے لیے اسلام آباد بھر میں خصوصی سکیورٹی اقدامات کئے گئے ہیں ۔

شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ مزید سخت اور خصوصی ناکہ جات قائم کئے گئے ہیں۔ شہر بھر میں پولیس کی مؤثر پٹرولنگ جاری۔شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے