Thursday, December 19

ملکی ایویشن اور پاکستان سے چین (ارومچی) جانے والوں کے لیے اچھی خبر

ملکی ایویشن اور پاکستان سے چین (ارومچی) جانے والوں کے لیے اچھی خبر

چائنا سدرن ائیرلائن کی لاہور سے اورومچی کے لیے دوبارہ پروازوں کا آغاز. اس موقع پر لاہور ائرپورٹ پر تقریب کا انعقاد. تقریب میں عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین کی شرکت

سی او او/ایئرپورٹ منیجر نذیر احمد خان، سی ایس او اور ایئر لائن/جی ایچ اے کے نمائندوں کی بھی شرکت.  چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے میں تعاون پر ایئرپورٹ انتظامیہ اور دیگر ایجنسیوں کا شکریہ ادا کیا. چینی قونصل جنرل نے ایئر لائن اور مسافروں کے لیے لاہور ارمچی روٹ کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔

چائنا سدرن فلائٹ CZ-6017 صبح 7:52 پر لاہور پہنچی اور صبح 10:02 پر پرواز CZ-6018 ارمچی کے لیے روانہ ہوئی۔

 

ایڈیٹر: راجہ کامران

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *