Saturday, September 21

محکمہ داخلہ و قبائلی امور خیبرپختونخوا

 دستک Dastak ایپ خیبرپختونخوا پر اب اسلحہ لائسنس کی آن لائن پروسیسنگ کے لیے گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔ بس، ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، پروفائل بنائیں اور ضروری معلومات جمع کرانے کے بعد اسلحہ لائسنس کے لیے درخواست دیں۔

محکمہ داخلہ و قبائلی امور خیبرپختونخوا

محکمہ داخلہ و قبائلی امور خیبرپختونخوا

سب ایڈیٹر: ارسلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *