Monday, December 23

عالمی یوم ڈاک کے حوالے سے نیکٹا کا ڈاک کے ذریعے امن سفارشات بارے سرگرمی

نیکٹا اعلامیہ۔ 
9 اکتوبر 2024ء
 برائے TV ٹکرز 
 عالمی یوم ڈاک کے حوالے سے نیکٹا کا ڈاک کے ذریعے امن سفارشات بارے سرگرمی۔

عالمی یوم ڈاک پر اسلام آباد کے مقامی گرلز کالج کی نیکٹا کو بذریعہ ڈاک امن سفارشات۔

 سرگرمی کا بنیادی مقصد طالبات کو امن پالیسی سفارشات لکھنے کی تربیت دینا تھا۔

نیکٹا حکام اور کالج انتظامیہ سمیت بڑی تعداد میں طالبات کی شرکت۔ 

عالمی یوم ڈاک کے موقع پر نیکٹا کی سرگرمی۔

 ایسی سرگرمیوں سے معاشرے کی پرامن سوچ کے عکاسی ہوتی ہے۔ ڈی جی کمیونیکیشن نیکٹا صالحہ ذاکر 

ایسی تعمیری سرگرمی سے طالبات میں مثبت رجحانات پروان چڑھتے ہیں۔ پرنسپل گرلز کالج عالیہ درانی۔

عالمی یوم ڈاک کے موقع پر نیکٹا کی سرگرمی۔
 اس موقع پر پوسٹل سروس کے اہلکاروں نے خصوصی پوسٹل بوتھ قائم کیا۔

 طالبات کی جانب سے تحریر کردہ سفارشات کو نیشنل کوارڈینیٹر نیکٹا کو ارسال کیا گیا۔

عالمی یوم ڈاک کے حوالے سے منعقدہ سرگرمی میں طالبات کو یادگاری اسناد دی گئیں۔ 

عالمی یوم ڈاک کے موقع پر نیکٹا کی سرگرمی۔
The pakistan Times
PakistanTimes
DaikythepakistanTimes

عالمی یوم ڈاک کے حوالے سے نیکٹا کا ڈاک کے ذریعے امن سفارشات بارے سرگرمی۔ عالمی یوم ڈاک پر اسلام آباد کے مقامی گرلز کالج کی نیکٹا کو بذریعہ ڈاک امن سفارشات۔ سرگرمی کا بنیادی مقصد طالبات کو امن پالیسی سفارشات لکھنے کی تربیت دینا تھا۔

نیکٹا حکام اور کالج انتظامیہ سمیت بڑی تعداد میں طالبات کی شرکت۔ عالمی یوم ڈاک کے موقع پر نیکٹا کی سرگرمی۔ ایسی سرگرمیوں سے معاشرے کی پرامن سوچ کے عکاسی ہوتی ہے۔  ایسی تعمیری سرگرمی سے طالبات میں مثبت رجحانات پروان چڑھتے ہیں۔ پرنسپل گرلز کالج عالیہ درانی۔

عالمی یوم ڈاک کے موقع پر نیکٹا کی سرگرمی۔
اس موقع پر پوسٹل سروس کے اہلکاروں نے خصوصی پوسٹل بوتھ قائم کیا۔ طالبات کی جانب سے تحریر کردہ سفارشات کو نیشنل کوارڈینیٹر نیکٹا کو ارسال کیا گیا۔ عالمی یوم ڈاک کے حوالے سے منعقدہ سرگرمی میں طالبات کو یادگاری اسناد دی گئیں۔ عالمی یوم ڈاک کے موقع پر نیکٹا کی سرگرمی۔

 

Sub Editor: Ghufran