ایف پی سی سی آئی نے نینشل اکنامک تھنک ٹینک قائم کیا ہے۔ معاشی تھنک ٹینک کا قیام ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اہم ہے. ایف پی سی سی آئی نے آئی پی پیز کے معاملے پر بھرپور آواز اٹھائی جلد اس کے نتائج سامنے آئیں گے، عاطف اکرام شیخ
شرح سود میں کمی کے حوالے سے بھی فیڈریشن نے آواز اٹھائی. ایف پی سی سی آئی اپنے حصے کا کام کر رہی ہے، آپ سب کے تعاون سے مزید کام جاری رکھیں گے.فیڈریشن کے پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہوئے بزنس کمیونٹی کے مسائل حل کریں گے
ویژن 2030 کے تحت ملک برآمدات کو 100 ارب تک لے کر جانا ہے
Sub Editor: Nosheen